اہم خبریں

اگر 9 مئی واقعات میں ملوث افراد کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا نہ کیا تو ملک کا نقصان ہوگا۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

سوات (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ اگر 9 مئی واقعات میں ملوث افراد کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا نہ کیا تو ملک کا نقصان ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے خوازخیلہ سوات میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

جو کہتا تھا کسی کو نہیں چھوڑوں گا اسے سب نے چھوڑ دیا ہے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ جو کہتا تھا کہ کسی کو نہیں چھوڑوں گا آج اسے سب نے چھوڑ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ خان نے مسلم لیگ ن کے جنرل کونسل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

پاکستان کو آج چین سے 1 ارب ڈالرز مل جائیں گے۔ ذرائع

چین پاک

اسلام آباد (پاک صحافت) ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کو آج چین سے 1 ارب ڈالرز مل جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کو آج چین سے 1 ارب ڈالرز مل جائیں گے، اس حوالے سے بیجنگ سے اسلام آباد کو سوفٹ کوڈ موصول ہوگیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس …

Read More »

دعا ہے نوازشریف آئیں، اگلا انتخاب لڑیں اور چوتھی بار ملک کے وزیراعظم بنیں۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دعا ہے نوازشریف آئیں، اگلا انتخاب لڑیں اور چوتھی بار ملک کے وزیراعظم بنیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے جنرل کونسل کا اجلاس …

Read More »

سینیٹ نے الیکشن ایکٹ میں ترمیم کا بل کثرتِ رائے سے منظور کر لیا

سینیٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ نے الیکشن ایکٹ میں ترمیم کا بل کثرتِ رائے سے منظور کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی اور جماعتِ اسلامی نے ترمیمی بل کی مخالفت کی۔ترمیمی بل کے مطابق الیکشن ایکٹ کے سیکشن 57 میں ترمیم کی گئی ہے، الیکشن کمیشن عام انتخابات …

Read More »

ناصر بٹ برطانوی ہائیکورٹ میں ایک اور مقدمہ جیتنے میں کامیاب

اسلام آباد (پاک صحافت) ناصر بٹ برطانوی ہائی کورٹ میں ایک اور مقدمہ جیت گئے، انہوں نے ایک اور پاکستانی نجی ٹی وی چینل کے خلاف ہتکِ عزت کا مقدمہ جیت لیا۔ خیال رہے کہ جسٹس مسز ہیدرولیمز نے نجی چینل کا مؤقف مسترد کر دیا کہ نواز شریف کو …

Read More »

اپنی مرضی کے مطابق عالمی منڈی سے خام تیل کی خریداری پاکستان کا حق ہے۔ ترجمان دفترخارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اپنی مرضی کے مطابق عالمی منڈی سے خام تیل کی خریداری کا حق ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران کہا ہے روس سے خام تیل کی خریداری مذاکرات …

Read More »

آذربائیجان ہر ماہ پاکستان کو رعایتی قیمت پر ایل این جی فراہم کرے گا، معاہدہ طے پاگیا

شہباز شریف آذربائیجان

باکو (پاک صحافت) پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان ایل این جی کی فراہمی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا، آذربائیجان کے صدر الہام عالیوف کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں وزیراعظم …

Read More »

پاکستان خودمختار ملک ہے ہم آئی ایم ایف کی ہر بات نہیں مان سکتے۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان خودمختار ملک ہے ہم آئی ایم ایف کی ہر بات نہیں مان سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں شرکت کے موقع پر اظہار کرتے ہوئے …

Read More »

وزیراعظم نے ساحلی علاقوں کے پچاس ہزار سے زائد مکینوں کو محفوظ مقامات تک منتقل کی ہدایت کردی

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ساحلی علاقوں کے پچاس ہزار سے زائد مکینوں کو محفوظ مقامات تک پہنچانے کی ہدایت کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شپہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »