ٹیکنالوجی

پلے اسٹیشن اور ننٹینڈو نے اپنی سروسز روس میں معطل کردیں

سانسفرانسسکو ( پاک صحافت)  ٹیکنالوجی، کمپوٹرچپ، سوشل میڈیا پلیٹ فارمزاور پیٹرولیم کمپنیوں کے بعد گیم اور گیمنگ کنسول بنانے والی کمپنیوں نے بھی روس کا بائیکاٹ شروع کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق الیکٹرانکس مصنوعات اور ویڈیوگیمز بنانے والی کمپنیوں سونی اور ننٹینڈو نے روس میں اپنے …

Read More »

ٹک ٹاک کی جانب سے میوزک ڈسٹری بیوشن اور مارکیٹنگ پلیٹ فارم SoundOn لانچ

ٹک ٹاک

کراچی (پاک صحافت) عروف ویڈیو شئیرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک  کی جانب سے بدھ کے روز اپنا میوزک ڈسٹری بیوشن اور مارکیٹنگ پلیٹ فارم SoundOn  لانچ  کردیا  گیا ۔ ایپل میوزک، اسپاٹیفائی اور پنڈورا جیسے بڑے عالمی پلیٹ فارمز کے علاوہ آرٹسٹ اپنا میوزک براہ راست TikTok ایپ پر اپ …

Read More »

ایپل کی جانب سے سال 2022 کے لیے بہترین اور نئی مصنوعات پیش

ایپل

کیلیفورنیا (پاک صحافت) امریکی ٹیکنالوجی کمپنی  ایپل کی جانب سے سال 2022 کے لیے بہترین اور نئی مصنوعات پیش کی گئی ہیں۔  غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک روز قبل ایپل کے سی ای او نے سال 2022 کے لیے بہترین اور نئی مصنوعات پیش کی ہیں۔ اس …

Read More »

انسانیت مستقبل میں میٹاورس میں منتقل ہو جائے گی، مارک زکربرگ کا دعویٰ

میٹاورس

کیلیفورنیا (پاک  صحافت) مارک زکربرگ نے دعویٰ کیا ہے کہ انسانیت مستقبل میں میٹاورس میں منتقل ہو جائے گی۔ حقیقی دنیا ایسی دنیا کے لیے چھوڑ دے گی جو اس نے خود بنائی ہوگی اور جس کو وہ مکمل طور پر قابو کرتی ہوگی۔ ایک ایسا موقع آئے گا جہاں …

Read More »

کرپٹو ایکسچینجز پر دباؤ کے باعث بٹ کوائن کی قدر میں بڑی حد تک کمی

بٹ کوائن

کراچی (پاک صحافت) کرپٹو ایکسچینجز پر دباؤ کے باعث بٹ کوائن کی قدر میں بڑی حد تک کمی سامنے آگئی۔  خیال رہے کہ روس یوکرین جنگ اور درج بالا تمام عوامل کی وجہ سے گزشتہ ہفتے کرپٹو ایکسچینجز میں گراوٹ کا رجحان رہا۔ تفصیلات کے مطابق بٹ کوائن کی قدر …

Read More »

نیٹ فلیکس نے روس میں اپنی سروسز منقطع کردیں

ویڈیو اسٹریمنگ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) سبسکرپشن بیسڈ اسٹریمنگ سروسز فراہم کرنے والی امریکی کمپنی نیٹ فلکس نے روس میں اپنے تمام جاری اور مستقبل کے منصوبوں پر کام روک دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کمپنی نے روس میں مستقبل کے تمام منصوبوں کو عارضی طور پر روک دیا …

Read More »

ٹوئٹر کی جانب سے پوڈ کاسٹ ٹیب پر کام تیز کر دیا گیا

ٹوئٹر

کیلیفورنیا (پاک صحافت)  مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کی جانب سے پوڈ کاسٹ ٹیب  پر کام تیز کر دیا گیا ہے، جس سے معلوم ہوتا ہے کہ ٹویٹر پوڈکاسٹ کو اہمیت دے رہا ہے۔ خیال رہے کہ اس کا عملی اظہار ایک ٹیب کی صورت میں سامنے آئے گا جس کا …

Read More »

انسٹاگرام کا ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم بند کرنے کا اعلان

انسٹاگرام

کیلیفورنیا (پاک صحافت)  انسٹاگرام نے اپنا اہم ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ انسٹا گرام کے آفیشل بلاگ میں شایع ہونے والی پوسٹ کے مطابق کمپنی انسٹا گرام  IGTV ایپ کو بند کرکے حال ہی میں متعارف کرائے گئے فیچر ’ ریلز‘ میں سرمایہ کاری …

Read More »

سائنس دانوں کی نئی تحقیق، سیارے زہرہ سے متعلق عجیب و غریب حقائق پیش

نظام شمسی

کراچی  (پاک صحافت) سائنسدانوں نے سیارہ زہرہ سے متعلق نئی تحقیق میں عجیب و غریب حقائق پیش کر دیئے۔ ماہرین فلکیات نے  ایک نئی تحقیق میں محققین نے اس سیارے میں عجیب و غریب ہوا اور گرمی کے متعلق نئے فہم کے متعلق بتایا۔ ماہرین کے مطابق سیارہ زہرہ اتنا …

Read More »

ہواوے کی جانب سے ایک نیا ای انک ٹیبلیٹ، ہائبرڈ کمپیوٹر اور اور لیپ ٹاپ متعارف

بیجنگ (پاک صحافت) معروف ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے کی جانب سے ایک نیا ای انک ٹیبلیٹ، ہائبرڈ کمپیوٹر اور اور لیپ ٹاپ متعارف  کیا گیا ہے۔ میٹ بک ایکس پرو اس کمپنی کا فلیگ شپ لیپ ٹاپ ہے جبکہ میٹا پیڈ پیپر ای انک ٹیبلیٹ ہے جس کے ساتھ اسٹائلوس سپورٹ …

Read More »