ٹیکنالوجی

ٹک ٹاک چیلنج نے 10 سالہ بچی کی زندگی برباد کر لی

ٹک ٹاک

کراچی (پاک  صحافت) دس سیکنڈ کے ایک ٹک ٹاک ٹرینڈ نے 10 سالہ بچی کی زندگی برباد کردی ،  ڈاکٹروں ک مطابق اسے پلاسٹک سرجری کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔ خیال رہے کہ بچی نے ٹک ٹاک کے رجحان کی تقلید کرنے کی کوشش میں اپنے ہاتھوں کی جلد پر …

Read More »

چینی سائنسدانوں کو مبینہ طور پر خلائی مخلوقوں کی تہذیب سے سگنل موصول

خلائی

بیجنگ (پاک صحافت) چینی سائنسدانوں نے  دعویٰ  کیا ہے کہ ان کی دیوہیکل اسکائی آئی دوربین شاید ایلینز (خلائی مخلوق) تہذیبوں کے سگنلز پکڑنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔ خیال رہے کہ اس حوالے سے  ایک بیجنگ نارمل یونیورسٹی، چائنیز اکیڈمی آف سائنسز کی قومی فلکیاتی رصد گاہ اور یونیورسٹی آف …

Read More »

آئی فون کا مقابلہ کرنے کے لئے اس سال کا سب سے منفرد اسمارٹ فون متعارف

اسمارٹ فون

کراچی (پاک صحافت) ایپل کے آئی فونز کو ٹکر دینے کا عزم رکھنے والی ایک نئی کمپنی  ’نتھنگ‘ نے اپنا پہلا اسمارٹ فون جولائی میں متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس نئے اسمارٹ فون کی پہلی جھلک بھی اس میں دلچسپی لینے والے صارفین کےلئے سوشل میڈیا پر …

Read More »

کرپٹو کرنسی مارکیٹ کریش، انڈسٹری سے وابستہ لوگوں میں ہیجان کی کیفیت

بٹ کوائن

کراچی (پاک صحافت) کرپٹوکرنسی مارکیٹ میں جاری گراوٹ نے اس انڈسٹری سے وابستہ لوگوں میں ہیجان کی کیفیت پیدا کردی ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ 7 روزمیں بٹ کوائن کی قدرمیں 27 فیصد سے زائد کی کمی ہوچکی ہے، جس کی اہم وجہ سرمایہ کاروں کی خطرات کے حامل اثاثوں …

Read More »

انسٹاگرام کی جانب سے بچوں کے لیے اہم فیچر متعارف

انسٹاگرام

لندن (پاک صحافت) میٹا کی زیرملکیت تصاویراور ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹا گرام نے اپنے برطانوی صارفین کے لیے نئے پیرینٹل کنٹرولز متعارف کرادیے ہیں۔ میٹا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو نوجوانوں کے استعمال کے لیے محفوظ بنانے پر کچھ نئے پیرنٹل …

Read More »

بلیک ہولز کیا ہیں؟ کیا یہ متوازی کائنات میں پہنچنے کا راستہ ہیں؟

کہکشاں

کراچی (پاک صحافت) اگرچہ بلیک ہولز بذات خود آنکھوں سے نہیں دیکھے جا سکتے، لیکن خصوصی دوربینیں ایسے مواد اور ستاروں کے رویے کا مشاہدہ کر سکتی ہیں جو بلیک ہولز کے بہت قریب ہیں۔ سائنسدانوں کے مطابق کچھ بلیک ہولز ایک ایٹم جتنے چھوٹے ہو سکتے ہیں لیکن ان …

Read More »

ایپل آئی او ایس 16 کے حوالے سے اہم معلومات سامنے آگئی

آئی فون

کراچی (پاک صحافت) امریکی ٹیکنالوجی جائنٹ ایپل نے رواں ماہ ہونے والی چار روزہ ایپل ورلڈ وائیڈ ڈیولپرز کانفرنس (ڈبلیو ڈبلیو ڈی سی  2022) میں اپنے نیکسٹ جنریشن آپریٹنگ سسٹم کی تفصیلات جاری کردیں ہیں۔ اس حوالے سے کمپنی کا کہنا ہے کہ ایپل آئی اوایس 16 آپ کے آئی …

Read More »

سیارہ مشتری کے بارے میں ماہرین کا حیران کن انکشاف

سیارہ مشتری

کراچی (پاک صحافت) کیا آپ جانتے ہیں سیارہ مشتری یا جوپیٹر کی سطح میں صرف 9 فیصد دھات اور چٹانیں موجود ہیں اور بقیہ سیارہ دبیز گیسوں پر مشتمل ہے۔ سیارہ مشتری کے بارے میں ماہرین کہتے ہیں کہ اپنے ابتدائی ایام میں اس نے چھوٹے سیارے کو تیزی سے …

Read More »

موبائل فون کا زیادہ استعمال کرنے والوں کے لئے بری خبر

اسمارٹ فون

کراچی (پاک صحافت) موبائل فون کا زیادہ استعمال کرنے والوں کو سائندانوں نے انتہائی بری خبر سنا دی۔  سائنسدانوں کے مطابق موبائل فون کا زیادہ استعمال لوگوں میں خطرناک بیماریوں کا سبب بن کر ان کی عمر میں کمی کر سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  نئی تحقیق کے نتائج میں …

Read More »

واٹس ایپ پرڈیلیٹ میسجز تصاویر اور ویڈیوز کو واپس لانے کا فیچر

واٹس ایپ

کراچی (پاک صحافت) واٹس ایپ پیغام رسانی کے لئے دنیا کی سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی ایپلیکیشن ہے، ایپ کے انجنیئرز دیگر کئی فیچرز کے ساتھ ساتھ ایک اور فیچر بھی تیار کرنے میں مصروف ہے۔ کمپنی کے مطابق اب ایسے فیچر پر کام کیا جارہا ہے جس …

Read More »