ٹیکنالوجی

موبائل فون آپریٹنگ سسٹم اینڈرائڈ 13 کا بیٹا ورژن جاری

گوگل اینڈرائڈ 13

کیلیفورنیا (پاک صحافت) انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کی جانب سے موبائل فون آپریٹنگ سسٹم اینڈرائڈ 13 کا بیٹا ورژن جاری کردیا۔ کمپنی کے مطابق  نئے ورژن کو آئندہ ماہ مکمل طور پر متعارف کرایا جائے گا۔ خیال رہے کہ گوگل کے اس حیرت انگیز آپریٹنگ سسٹم پر ایپل فون قابل …

Read More »

انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے پاکستان میں بھی میسیج ری ایکشن متعارف کر دیا

واٹس ایپ ری ایکشن

کراچی (پاک صحافت) مقبول ترین انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی میسیج ری ایکشن فیچر متعارف کرادیا۔ واٹس ایپ پر گزشتہ ہفتے 5 مئی کو ری ایکشن فیچر متعارف کرایا گیا تھا، جو ابتدائی طور پر امریکا اور یورپ سمیت …

Read More »

فیس بک کا صارفین کی لوکیشن کے حوالے سے بڑا اعلان

فیس بک

کیلیفورنیا (پاک صحافت) فیس بک نے صارفین کی لوکیشن کے حوالے سے بڑا اعلان کر دیا، فیس بک نے اعلان کیا ہے کہ وہ رواں ماہ 31 مئی سے صارفین کی لوکیشن ہسٹری کے فیچر کو ختم کردے گا۔ یاد رہے کہ فیس بک نے حال ہی میں اینڈرائڈ اور …

Read More »

سونی کارپوریشن نے پلے اسٹیشن 5 کے 19 ملین گیمنگ کنسول فروخت کردیے

کراچی (پاک صحافت) سونی کارپوریشن نے پلے اسٹیشن 5  کے 19 ملین گیمنگ کنسول فروخت کردیے ہیں۔ جن میں سے بیس لاکھ کنسول صرف 2021 کی چوتھی سہ ماہی میں ہی فروخت ہوئے۔ خیال رہے کہ سونی کی جنب سے جاری اعلامیے کے مطابق کمپنی نے گیمنگ کنسول پلے اسٹیشن …

Read More »

واٹس ایپ نے گروپ میں ارکان کی تعداد 256 سے بڑھا کر 512 تک کر دی

واٹس ایپ

کراچی (پاک  صحافت) واٹس ایپ نے گروپ ایڈمنز کی دیرینہ خواہش پوری کر دی ہے۔ واٹس ایپ کی اپڈیٹس پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ ویب ایٹ انفو کے مطابق انتظامیہ نے نیا فیچر 5 مئی کو متعارف کروادیا ہے تاہم فوری طور پر اس سے برازیل سمیت دیگر چند …

Read More »

کیا آپ بھی فیس بک سرچ ہسٹری کو ڈیلیٹ کرنا چاہتے ہیں؟

فیس بک

کراچی (پاک صحافت)  کیا آپ بھی فیس بک سرچ ہسٹری کو ڈیلیٹ کرنا چاہتے ہیں؟ اگر جواب ہاں  میں ہے تو ہم آپ کو ایک آسان طریقہ بتانے جارہے ہیں۔  ویب سائٹ gadgetsnow.com کے مطابق اگر آپ اپنی فیس بک سرچ ہسٹری ڈیلیٹ کرنا چاہتے ہیں تو ویب سائٹ ورژن …

Read More »

ٹک ٹاکرز کیلئے خوشخبری، اشتہارات کے ذریعے کمانا ممکن ہو گیا

ٹک ٹاک

کراچی (پاک صحافت) نوجوانوں کی مقبول ایپ ٹک ٹاک نے ویڈیوز بنانے والوں کے لیے بذریعہ اشتہارات ریونیو شیئرنگ پروگرام متعارف کروا دیاہے۔ اب ٹک ٹاک کے نئے پلس پروگرام کے تحت کمپنیاں اپنے اشتہارات کو مخصوص کیٹگریز (ہیلتھ ، فیشن، کوکنگ، گیمنگ) کے مواد کو شامل کرسکیں گی۔ تفصیلات …

Read More »

واٹس ایپ نے صارفین کی دیرینہ خواہش پوری کردی

واٹس ایپ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) واٹس ایپ  نے صارفین کی دیرینہ خواہش پوری کرتے ہوئے بالآخر میسیج ری ایکشن کا فیچر متعارف کروا دیا ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ برس نومبر میں واٹس ایپ نے بتایا تھا کہ بعض صارفین کے لیے جلد میسیج ری ایکشن کا فیچر متعارف کروا دیا جائے …

Read More »

ٹوئٹر اپنے صارفین کے لئے ایک اور زبردست فیچر لانے کے لئے تیار

ٹوئٹر

کیلیفورنیا (پاک صحافت) ٹوئٹر اپنے صارفین  کے لئے ایک اور نیا اور زبردات فیچر لانے پر کام کر رہا ہے۔  جس کے بعد ٹوئٹر صارفین اپنے فالوورز  کے ساتھ مخصوص ٹوئٹس شیئر کر سکیں گے، بالکل ویسے ہی جیسے دیگر سوشل میڈیا ایپلی کیشن پر شیئر کیا جاسکتا ہے۔ تفصیلات …

Read More »

بلند ترین چھلانگ لگانے والا روبوٹ متعارف

روبوٹ

کیلیفورنیا (پا ک صحافت) سائنسدانوں نے ایک ایسا سادہ روبوٹ بنایا ہے جو اپنی سادہ جسامت سے سوگنا زیادہ اونچی جست بڑھ سکتا ہے جو 30 میٹر یا سوفٹ تک کی ہے اب تک کسی بھی انجینیئر حیاتیا تی طورموجود آلے کی سب سے اونچی جست ہے۔ واضح رہے کہ …

Read More »