ٹیکنالوجی

ٹک ٹاک کا مزید نئے فیچر متعارف کرانے کا اعلان

ٹک ٹاک

کراچی (پاک صحافت)  مختصر ویڈیوز شیئر کرنے والی ایپلی کیشن نے اپنے صارفین کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہا کمپنی  مزید نئے فیچرز متعارف  کرانے جارہی ہے۔ کمپنی پُر امید ہے کہ یہ تخلیق کاروں کے لیے ٹرینڈ میں شریک ہونے کے لیے اور انٹرٹینمینٹ مواد تک رسائی حاصل کرنے …

Read More »

گوگل کی جانب سے صارفین کے لئے ایک اور دلچسپ فیچر متعارف

گوگل

کیلیفورنیا (پاک صحافت) گوگل نے گزشتہ سال جون میں اپنے صارفین کے لیے ’گوگل ورک پلیس‘ کے نام سے ایک فیچرپیش کیاتھا جسے معمولی سی ادائیگی کے بعد استعمال کیا جاسکتا ہے۔ خیال رہے کہ گوگل ورک پلیس میں ہی نئی اپ ڈیٹ شامل کرتے ہوئے کمپنی اپنی کیلنڈرایپ میں …

Read More »

واٹس ایپ نے اپنے صارفین کی دیرینہ خواہش پوری کر دی

واٹس ایپ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) واٹس ایپ نے اپنے صارفین کی دیرینہ خواہش پوری کرتے ہوئے  دوGB  سے بڑے ڈیٹا یا فائلوں کو ایک فون سے دوسرے فون منتقل کرنے کے فیچر پر آزمائش شروع کر دی ہے۔ واٹس ایپ کی یہ ایک بہت ہی اہم پیش رفت ہے اس میں ویڈیوز، …

Read More »

ماہرین فلکیات کی جانب سے زمین سے 330 نور سال دور گرد کے بادل کی نشان دہی

کراچی (پاک صحافت) ماہرینِ فلکیات کی جانب سے  زمین سے 330 نوری سال کے فاصلے پر پورے ستارے کے برابر گرد کے بادل کی نشان دہی کی  گئی ہے۔ ماہرین کے مطابق گرد کا یہ بادل نظامِ شمسی سے باہر دو سیاروں بڑے تصادم کے سبب ہوا جو ابھی بھی …

Read More »

انسٹاگرام کی جانب سے فل اسکرین فیڈ، پوسٹ اور فل اسکرین ریل جیسے آپشن پر کام کا آغاز

انسٹاگرام

کیلیفورنیا (پاک صحافت) انسٹا گرام نے ایک نئے ہوم فیڈ کے ایک بھرپور انٹرفیس پرکام شروع کردیا ہے اور اس میں فل اسکرین فیڈ، پوسٹ اور فل اسکرین ریل جیسے آپشن شامل ہیں۔ لیکن واضح رہے کہ اس میں ٹک ٹاک کی نقل بھی شامل ہے۔ تفسیلات کے مطابق انسٹاگرام …

Read More »

یوٹیوب کی جانب سے صحت و امراض سے متعلق ویڈیو پر معلومات یا خبردار کے لیبل کا آغاز

یوٹیوب

کراچی (پاک صحافت)  فیس بک کی طرح یوٹیوب نےبھی  صحت و امراض سے متعلق ویڈیو پر معلومات یا خبردار کے لیبل کا آغاز کردیا ہے۔ ظاہر ہے کہ اس کا مقصد صحت سے متعلق درست معلومات کی فراہمی اور غلط معلومات کی حوصلہ شکنی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اب دنیا …

Read More »

واٹس ایپ نے دنیا بھر میں موجود اپنے صارفین کی بڑی خواہش پوری کردی

واٹس ایپ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) واٹس ایپ نے دنیا بھر میں موجود اپنے صارفین کی بڑی خواہش پوری کردی۔  خیال رہے کہ واٹس ایپ کے مخصوص بیٹا ورژن صارفین کے لیے کمپنی نے ملٹی ڈیوائس فیچر متعارف کرایا جس کے تحت وہ ایک ہی اکاؤنٹ کو موبائل، ویب، کمپیوٹر، پر استعمال کرسکتے …

Read More »

ٹویٹر ایپ سے براہِ راست گف بنانے کی سہولت پیش

ٹوئٹر

کیلیفورنیا (پاک صحافت) ٹوئٹر نے صارفین کو ایک اور سہولت پیش کر دی۔ کمپنی کے مطابق ٹوئٹر صارفین ایپ سے براہ راست گف بنا سکتے ہیں، اور اسے ٹویٹر پر اپ لوڈ کرسکتے ہیں۔ بالخصوص یہ ان مشہور شخصیات کے لیے ایک تحفہ ہے جو اپنے فالوورز کے لیے پوری …

Read More »

اتنا چھوتا رنگین پرنٹر جو آپ کی جیب میں بھی سماجائے

کلر پرنٹر

کراچی (پاک صحافت) بعض اوقات ایسی جگہ آپ کو  کلرپرنٹ کی ضرورت پڑ جاتی ہے جہاں  رنگین پرنٹر دسترس میں نہیں ہوتا۔ تاہم اب اس مسئلے کا بھی حل پیش کر دیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ اس مسئلے کا حل ایوبوٹ کی صورت میں پیش کیا گیا ہے جو …

Read More »

ایپل آئی پیڈ کے نئے ماڈل میں مسائل کے باعث صارفین شدید پریشان

آئی پیڈ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) آئی پیڈ صارفین کے جانب سے آئی پیڈ کے ایلومونیم سے بنے بیک پینل کے ٹوٹنے کی شکایات کی جارہی ہیں۔ صارفین کا کہنا ہے کہ نئے آئی پیڈ کی بیک پلیٹ میں ایپل نے اپنے معیارکوبرقرار نہیں رکھا ہے جس کی وجہ سے یہ مسئلہ سامنے …

Read More »