ٹیکنالوجی

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر 150 ملین ڈالر کا جُرمانہ

ٹوئٹر

کیلیفورنیا (پاک صحافت) امریکی محکمئہ انصاف نے فیڈرل ٹریڈ کمیشن کی جانب سے دائر دراخواست کی بنیاد پر استعمال کنندگان کا نجی ڈیٹا فروخت کرنے کے الزمات پرسوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹرپر 150 ملین ڈالرکا جُرمانہ لگا دیا ہے۔ تفصیلات  کے مطابق امریکا میں صارفین کی پرائیویسی اور حقوق کے …

Read More »

کیا آپ بھی فیس بک اور میسنجر پر تھری ڈی اواتار بنانا چاہتے ہیں؟

تھری ڈی اواتار

کراچی (پاک صحافت)  کیا آپ بھی فیس بک اور میسنجر پر تھری ڈی اواتار بنانا چاہتے ہیں؟ اگر جواب ہاں ہے تو آج ہم آپ کو اس کا طریقہ بتانے جارہے ہیں۔  یاد رہے کہ میٹا نے فروری 2022 میں فیس بک، میسنجر اور انسٹاگرام پر تھری ڈی اواتار متعارف …

Read More »

گوگل کا اپنے سرچ انجن، الگورتھم اور کی ورڈ میں بنیادی تبدیلیوں کا اعلان

گوگل

کیلیفورنیا (پاک صحافت)  گوگل نے اپنے سرچ انجن، الگورتھم اور کی ورڈ میں بنیادی تبدیلیوں کا اعلان کر دیا ہے۔  غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس وجہ سے ڈجیٹل کانٹینٹ مینیجرز اور ایس ای او کے ماہرین اگلے کئی ہفتوں تک اپنی ویب سائٹ کی رینکنگ اور دیگر امور …

Read More »

یوٹیوب ڈیسک ٹاپ ورژن میں کمنٹس کا حصہ تبدیل کرنے پر غور

یوٹیوب

کیلیفورنیا (پاک صحافت) یوٹیوب کے ایک اعلیٰ درجے کے ملازم نے کہا ہے کہ یوٹیوب ڈیسک ٹاپ ورژن میں کمنٹس کا حصہ تبدیل کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔ جب ویڈیو کو مناسب درجے تک کھولا جائے تو کمنٹس نیچے کی بجائے دائیں جانب دکھائی دیتے ہیں ۔ شاید آپ …

Read More »

ٹک ٹاک کی جانب سے پیسے کمانے کا ایک اور زبردست طریقہ پیش

ٹک ٹاک

کراچی (پاک صحافت)  کیا آپ جانتے ہیں کہ مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے اپنے صارفین کے لئے پیسے کمانے کا ایک اور زبردست فیچر پیش کر دیا ہے۔  یاد رہے کہ ٹک ٹاک نے اپنی بلاگ پوسٹ میں کہا ہے کہ لائیو سبسکرپشن ہمارا ایک نیا قدم ہے …

Read More »

موٹرولا کی جانب سے 200 میگاپکسل کیمرہ سے لیس اسمارٹ فون کا اعلان

کراچی (پاک صحافت) موٹرولا کے حوالے سے ایک عرصے سے یہ  افواہیں گرم تھیں کہ  کمپنی جلد اپنا مرکزی اور مشہور فون لارہا ہے جس میں کیمرے اور ریزولوشن کو اہمیت دی جائے گی۔ اب اس کا اعلان ہوگیا ہے اور اگلے ماہ موٹرولا 200 میگاپکسل کیمرہ پیش کررہا ہے۔ …

Read More »

واٹس ایپ نے آئی فون صارفین نے خطرے کی گھنٹی بجادی

واٹس ایپ

کیلیفورنیا (پاک صحافت)  واٹس ایپ نے آئی فون صارفین کے لئے خطرے کی گھنٹی بجادی۔ میٹا کی زیرملکیتی کمپنی واٹس ایپ کے جانب سے آئی فون کے ایسے تمام استعمال کنندگان کوپیغامات بھیجے گئے ہیں جوابھی تک آئی فون کا آپریٹنگ سسٹم آئی اوایس 10 اورآئی او ایس 11 استعمال …

Read More »

خلاء میں موجود سولر آربِٹر نے سورج کی طاقتور اور انتہائی لمبی لَپٹوں کی تازہ ترین تصاویر جاری کر دیں

سورج

لندن (پاک صحافت) سورج کے مطالعے کے لیے خلاء میں موجود سولر آربِٹر نے سورج کی طاقتور اور انتہائی لمبی لَپٹوں کی تازہ ترین تصاویر جاری کر دیں۔ خیال رہے کہ برطانیہ میں بننے والے اس اسپیس کرافٹ کا سورج کے ساتھ سب سے قریبی ٹاکرا تھا جو 26 مارچ …

Read More »

آئی فون 14 کب لانچ کیا جائے گا، اہم معلومات لیگ ہو گئی

آئی فون

کراچی (پاک صحافت)  آئی فون 14 کے خواہش مند حضرات کی انتظار کی گھڑیا ختم ہوگئیں، کیوں کہ آئی فون 14 کے لانچ ہونے سے متعلق اہم معلومات لیگ ہو گئی ہیں۔ ایپل کمپنی کے حوالے سے کام کرنے والی نیوز ویب سائٹ آئی ڈراپ نیوز نے دعویٰ کیا ہے …

Read More »

خبردار! گوگل پر یہ چیزیں کبھی سرچ نہ کریں

گوگل

کراچی (پاک صحافت) گوگل معلومات کی دستیابی کے حوالے سے  بے انتہا فائدہ مند ثابت ہوتا ہے، لیکن  وہیں اس پر موجود کچھ معلومات ایسی بھی ہیں جن سے ماہرین دور رہنے کا مشورہ دیتے ہیں۔ آج ہم آپ کو ایسی ہی کچھ چیزوں کے بارے میں بتا رہے ہیں …

Read More »