ٹیکنالوجی

واٹس ایپ کی جانب سے مخصوص روابط کیلئے لاسٹ سین آپشن چھپانے پر کام شروع

واٹس ایپ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) سماجی روابط کی ایپ واٹس ایپ  کی جانب سے صارفین کے مطالبے پر ایک یا ایک سے زائد روابط (کانٹیکٹ) کے لیے اپنا لاسٹ سین آپشن چھپانے پر کام شروع کردیا  گیا ہے۔ ڈبلیواے بی ٹا انفو نامی ویب سائٹ نے سب سے پہلے اس کی خبر …

Read More »

ناسا کے انجینوئیٹی ہیلی کاپٹر کی مریخ پر اپنی 25 ویں پرواز مکمل

ناسا کا ہیلی کاپٹر

کیلیفورنیا (پاک صحافت)  امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کے انجینوئیٹی ہیلی کاپٹر نے مریخ پر اپنی 25 ویں پرواز مکمل کر لی ہے۔  یاد رہے کہ 8 اپریل کو 1.8 کلو گرام وزنی ڈوئل روٹر ہیلی کاپٹر ناسا کی جیٹ پروپلژن لیبارٹری میں انجینوئیٹی ٹیم کے بنائے گئے منصوبے پر …

Read More »

ماہرین فلکیات کی جانب سے 5000 نوری سال کے فاصلے پر موجود بائنری اسٹار سسٹم دریافت

Binary star system

کراچی (پاک صحافت) اسپین میں نصب MAGIC ٹیلی اسکوپ کے جوڑے نے زمین سے 5000 ہزار نوری سال کے فاصلے پر ایک بائنری اسٹار سسٹم کو دریافت کیا ہے جو  ہر 15 سالوں میں ڈرامائی چمک کے ساتھ پھٹتا ہے۔ RS Ophiuchi نامی یہ نظام، سپینٹ بیئرر نامی ستاروں کی …

Read More »

میٹا کی جانب سے ہورائزن کو عام ویب سائٹ پر لانے پرغور شروع

میٹا

کیلیفورنیا (پاک صحافت) فیس بک کی مرکزی کمپنی میٹا نے فوری طور پر محسوس کیا ہے کہ ہورائزن (میٹاورس)کے تھری ڈی ماڈل کو ورچول ریئلٹی ہیڈ سیٹ مثلاً کویسٹ تک محدود نہیں رکھا جاسکتا اور اب اس کے ویب ورژن پر کام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

مالیکیورر سولر تھرمل انرجی اسٹوریج سسٹم سے اب شمسی توانائی کو تقریباً 20 سالوں تک محفوظ کیا جاسکے گا

شینگھائی (پاک صحافت) سائنس دانوں نے شمسی توانائی کو تقریباً دو دہائیوں تک محفوظ کرنے کے لیے راہ تلاش کرلی۔ خیال رہے کہ  سوئیڈن کی چامرز یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی اور چین کی شینگھائی جیاؤ ٹونگ یونیورسٹی نے مالیکیورر سولر تھرمل انرجی اسٹوریج سسٹم کا استعمال کرتے ہوئے تھرمو الیکٹرک جنریٹر …

Read More »

میٹاورس کے ڈویلپر کے لیے ترغیبات اور فنڈنگ کا اعلان

میٹاورس

کیلیفورنیا (پاک صحافت) میٹا نے اپنے نئے ورچول پلیٹ فارم میٹاورس کے لیے تیزی سے کام شروع کردیا ہے اور اب اس کے ڈویلپر کے لیے ترغیبات اور فنڈنگ کا اعلان بھی کردیا گیا ہے۔ اس ضمن میں دو فنڈنگ پروگرام شروع کیے گئے ہیں جس کا اشارہ گزشتہ نومبر …

Read More »

آنلائن ہونے کے باوجود واٹس ایپ پر آف لائن رہیں

واٹس ایپ

کراچی (پاک صحافت) اگر آپ چاہتے ہیں کہ فون میں وائی فائی یا ڈیٹا آن ہونے کے باوجود واٹس ایپ پر آف لائن دکھائی دیں تو یہ اب ممکن ہے۔ اس کے لئے سب سے پہلے واٹس ایپ کی ایپلیکیشن کھولیں اور سیٹنگز میں جا کر اکاﺅنٹ کے آپشن کو …

Read More »

میٹا اور یوٹیوب کی تمام کوششوں کے باوجود بھی ٹک ٹاک ایک بار پھر سرفہرست

ٹک ٹاک

کراچی (پاک صحافت) میٹا اور یوٹیوب کی تمام کوششوں کے باوجود بھی  2022 کی پہلی سہ ماہی میں بھی ٹک ٹاک ایپ ڈاؤن لوڈ چارج پر پہلے نمبر پر ہے۔ سینسر ٹاور نامی ویب سائٹ کے مطابق اس سال کے پہلے تین ماہ میں میٹا کی کوئی ایپ ٹک ٹاک …

Read More »

گوگل پر عائد 150 ملین یورو کا جرمانہ برقرار

گوگل

کراچی (پاک صحافت) فرانسیسی عدالت نےامریکی ٹیکنالوجی جائنٹ گوگل پرعائد کیے جانے والے 150 ملین یورو جرمانے کو برقرار رکھنے کا فیصلہ صادر کردیا ہے۔ خیال رہے کہ فرانس کے اینٹی ٹرسٹ واچ ڈاگ نے اختیارات سے تجاوز کرنے اورمشتہرین کے ساتھ امتیازی سلوک پرگوگل کی بانی کمپنی الفا بیٹ …

Read More »

زمین سے 13 ارب 50 کروڑ نوری سال کے فاصلے پر ایک نئی کہکشاں دریافت

کہکشاں

ٹوکیو (پاک صحافت) ماہرین فلکیات نے زمین سے 13 ارب 50 کروڑ نوری سال کے فاصلے پر ایک کہکشاں دریافت کی ہے جو اب تک کی دریافت ہونے والی کہکشاؤں میں سب سے زیادہ فاصلے پر موجود ہے۔ HD1 کا نام پانے والی اس کہکشاں کے متعلق سائنس دان قیاس …

Read More »