روبوٹ

بلند ترین چھلانگ لگانے والا روبوٹ متعارف

کیلیفورنیا (پا ک صحافت) سائنسدانوں نے ایک ایسا سادہ روبوٹ بنایا ہے جو اپنی سادہ جسامت سے سوگنا زیادہ اونچی جست بڑھ سکتا ہے جو 30 میٹر یا سوفٹ تک کی ہے اب تک کسی بھی انجینیئر حیاتیا تی طورموجود آلے کی سب سے اونچی جست ہے۔

واضح رہے کہ اس ایجاد کے پیچھے جو خیال کارفرما ہے وہ یہ ہے کہ  یہ  مریخ اور چاند کی سطح کے اوپر اجنبی دنیاؤں کی تسخیر، ان کی تلاش اور فاصلہ طے کرنے کے لئے اہم خدمات انجام دے سکتا ہے۔ اس روبوٹ کو بنانے والی ٹیم کے مطابق اس کی تیاری ایک سائنسی سوال کا جواب تلاش کرنے کے لئے بنایا گیا ہے۔

واضح رہے کہ ماہرین کے مطابق اگر جست بھرنے والا روبوٹ بنایا جائے تو اس کی جست کی آخری حد کیا ہوگی۔ اس ضمن میں ہمکئی تجربات کئے اور انہیں بہتر سے بہتر بنایا۔ البتہ بعض ٹڈے اور حشرات اپنی جسامت سے کئی گنا لمبی جست لگا سکتے ہیںتاہم ہماری نئی ایجاد نے اس کام کو ممکن بنادیا ہے اور اسی طرح تمام حیاتیاتی اور مشینی الہ جات کو مات دیدی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے متجاوز

(پاک صحافت) میٹا کی جانب ایکس (ٹوئٹر) کے مقابلے پر متعارف کرائے جانے والی سروس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے