ٹیکنالوجی

گوگل کروم میں انرجی سیور موڈ کا فیچر شامل

گوگل کروم

کراچی (پاک صحافت) گوگل کروم براؤزر لیپ ٹاپ کے ریسورسز کی بہت زیادہ مقدار استعمال کرنے کے لیے بدنام ہے جس کے نتیجے میں بیٹری لائف متاثر ہوتی ہے۔ مگر اب گوگل کروم کے نئے ورژن 108 میں اس مسئلے کا حل انرجی سیور موڈ کی شکل میں پیش کیا …

Read More »

آئی فون 14 نے برف میں پھنسے شخص کی زندگی بچا لی

آئی فون 13

کیلیفورنیا (پا ک صحافت) آئی فون 14 سیریز میں حال ہی میں سیٹلائیٹ کے ذریعے ایمرجنسی ایس او ایس پیغامات بھیجنے کا فیچر متعارف کرایا گیا تھا اور اس نے ایک شخص کی زندگی بچالی۔ یاد رہے کہ اس سیریز کے فونز میں کمپنی نے سیلولر سگنل یا وائی فائی …

Read More »

70کروڑ ڈالر سے تیار جدید امریکی بمبار طیارے بی 21 کی رونمائی

کیلیفورنیا (پاک صحافت) امریکا نے پہلا جدید بمبار طیارہ ’بی 21 ریڈر‘ کی رونمائی کرلی، یہ طیارہ روایتی ہتھیار سمیت جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ یہ طیارہ کھلے نظامِ تعمیر (اوپن سسٹم آرکیٹکچر) کے ساتھ بنایا گیا ہے جو ایسے نئے ہتھیاروں کو داخل کرنے کی اجازت …

Read More »

اب آپ کو ٹوئٹر کافی حد تک فیس بک اور انسٹاگرام سے ملتا جلتا نظر آئے گا

ٹوئٹر

لاہور (پاک صحافت) جب سے ایلون مسک نے ٹوئٹر کو خریدا ہے اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم میں کافی کچھ تبدیل ہوا ہے۔ مگر اب آپ کو ٹوئٹر کافی حد تک فیس بک اور انسٹاگرام سے ملتا جلتا نظر آئے گا۔ تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر کی جانب سے اب الگورتھم …

Read More »

واٹس ایپ کی جانب سے خاموشی سے دلچسپ فیچر متعارف

واٹس ایپ

کراچی (پاک صحافت) سماجی رابطوں کی مقبول ترین ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے خاموشی سے نیا اور زبردست فیچر متعارف کر دیا گیا ہے۔ یہ فیچر موبائل اور ویب ورژن دونوں میں متعارف کرا دیا گیا ہے اور بیشتر افراد کو دستیاب ہے۔ اس نئے فیچر پر کچھ …

Read More »

ٹوئٹر کی جانب سے خاموشی سے کووڈ 19 مس انفارمیشن پالیسی کو ختم

ٹوئٹر

کیلیفورنیا (پاک صحافت) سماجی رابطوں کی مقبول ترین ویب سائٹ ٹوئٹر کی جانب سے خاموشی سے کووڈ 19 مس انفارمیشن پالیسی کو ختم کردیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ ٹوئٹر کی جانب سے کووڈ 19 کے حوالے سے گمراہ کن مواد پوسٹ کیے جانے پر اب کوئی کارروائی نہیں کی …

Read More »

سماجی رابطوں کی مقبول ترین ویب سائٹ لنکڈان میں ایک بڑی تبدیلی کردی گئی

لنکڈ ان

کیلیفورنیا (پاک صحافت) لنکڈ ان دنیا کی مقبول ترین سماجی رابطے کی ویب سائٹس میں سے ایک ہے، جس میں اب ایک بڑی تبدیلی کی گئی ہے۔ خیال رہے کہ مائیکرو سافٹ کے زیرملکیت سوشل میڈیا نیٹ ورک میں صارفین اب اپنی پوسٹس کو شیڈول کرسکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

کم عمر صارفین کے تحفظ کے لیے میٹا کی جانب سے فیس بک اور انسٹاگرام پرائیویسی سیٹنگز میں تبدیلی کا اعلان

فیس بک

کیلیفورنیا (پاک صحافت) کم عمر صارفین کے تحفظ کے لیے میٹا نے فیس بک اور انسٹاگرام میں بائی ڈیفالٹ پرائیویسی سیٹنگز میں تبدیلی لانے کا اعلان کیا ہے۔ پرائیویسی سیٹنگز میں اس تبدیلی کا مقصد کم عمر صارفین کو ‘مشتبہ بالغ’ افراد سے بچانا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اب جب …

Read More »

آئی فون خریدتے وقت وہ باتیں جو جاننا انتہائی ضروری ہیں

ایپل کمپنی

کراچی (پاک صحافت) آئی فون دنیا بھر میں بہت مقبول اسمارٹ فونز ہیں اور اکثر کمپنیوں کی ڈیوائسز سے مہنگے بھی ہوتے ہیں۔ مگر ان کو خریدتے وقت یہ جاننا مشکل ہوسکتا ہے کہ وہ نئے ہیں، ری فربش یا استعمال شدہ۔ لیکن پریشان ہونے والی کوئی بات نہیں کیون …

Read More »

کیا آپ جی میل پر تمام ای میلز بیک وقت ڈیلیٹ کرنے کا طریقہ جانتے ہیں؟

کراچی (پاک صحافت)  جی میل پر تمام ای میلز بیک وقت ڈیلیٹ کرنے کا طریقہ جانتے ہیں؟ اگر جواب ناں میں ہے تو آہئے ہم آپ کو بتاتے ہیں۔ اس مقصد کے لیے کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ پر جی میل کو اوپن کریں اور پھر سلیکٹ باکس پر کلک کریں۔ …

Read More »