ٹیکنالوجی

واٹس ایپ کی جانب سے ڈیسک ٹاپ ورژن کے صارفین کے لیے تصاویر اور ویڈیوز کا دلچسپ فیچر متعارف

واٹس ایپ

کراچی (پاک صحافت) پیغام رسانی کی مقبول ترین ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ڈیسک ٹاپ ورژن کے صارفین کے لیے تصاویر اور ویڈیوز کا دلچسپ فیچر  متعارف کرا دیا۔ اس فیچر کے تحت صارفین کسی بھی قسم کا میڈیا یعنی تصاویر، ویڈیوز ، گرافکس انٹرچینج فارمیٹ (GIF) اور ڈاکیومنٹس کو …

Read More »

واٹس ایپ میں بزنس ڈکشنری فیچر متعارف

واٹس ایپ

کراچی  (پاک صحافت) میٹا کی زیر ملکیت دنیا کی مقبول ترین ایپ واٹس ایپ نے صارفین کے لیئے بزنس ڈکشنری فیچر متعارف کر دیا ہے۔  کمپنی کے مطابق یہ فیچر فی الحال برازیل، کولمبیا، انڈونیشیا، میکسیکو اور برطانیہ میں متعارف کرایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میٹا کی جانب سے …

Read More »

گوگل میپس میں مزید 3 نئے فیچرز اضافہ

گوگل میپس

کراچی (پاک صحافت) گوگل نے اپنی مقبول ترین ایپ میپس میں 3 نئے فیچرز متعارف کرا دیے ہیں۔ خیال رہے کہ گوگل میپس کے نئے فیچرز میں سے ایک فیچر لائیو ویو ہے جو فی الحال چند شہروں کے لیے متعارف کرایا گیا ہے۔ دوسرا فیچر الیکٹرک گاڑیوں کے حوالے …

Read More »

گوگل سرچ کی مزیدار اور خفیہ ٹرکس کونسی ہیں؟

گوگل

کراچی   (پاک صحافت)  آج ہم آپ کو گوگل سرچ کی وہ خفیہ ٹرکس بتانے جارہے ہیں جن کے ذریعے آپ گیمز کھیل سکتے ہیں، سرچ پیج کو گھما سکتے ہیں اور بھی کافی کچھ کرسکتے ہیں۔ اگر آپ گوگل پر do a barrel roll لکھ کر سرچ کریں تو آپ …

Read More »

واٹس ایپ نے خود کو میسج بھیجنے کا فیچر متعارف کر دیا

واٹس ایپ

کراچی (پاک صحافت) واٹس ایپ نے ایک دلچسپ فیچر صارفین کے لیے متعارف کرا دیا ہے۔ خیال رہے کہ واٹس ایپ کے آئی او ایس ورژن (آئی فونز صارفین) کے لیے خود کو میسج کرنے کا فیچر متعارف کرا دیا گیا ہے۔اینڈرائیڈ صارفین کے لیے بھی اس فیچر کو متعارف …

Read More »

ایپل کی جانب سے آئی فون اور اسمارٹ واچ کے بعد نئی ڈیوائس پر کام جاری، متعارف کرنے کے قریب

ایپل

کیلیفورنیا (پاک صحافت)  ایپل کی جانب سے آئی فون اور اسمارٹ واچ کے بعد نئی ڈیوائس پر کام جاری ہے۔ ایپل کمپنی کو توقع ہے کہ آئی فون اور اسمارٹ واچ کے بعداس کی نئی ڈیوائس ڈیجیٹل دنیا کو بدل کر رکھ دے گی۔ تفصیلات کے مطابق ایپل کی جانب …

Read More »

جاپان کیجانب سے چاند پر کاروباری سرگرمیوں کا آغاز

چاند

(پاک صحافت) جاپان کی ایک کمپنی نے پہلی بار چاند پر کاروباری سرگرمیوں کا آغاز کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جاپان کی ایک کمپنی کی جانب سے نومبر کے آخر میں ایک خلائی مشن بھیجا جارہا ہے جو 3 ماہ بعد چاند پر لینڈ کرے گا۔ آئی …

Read More »

واٹس ایپ صارفین کی بڑی مشکل حل کرنے والا نیا فیچر

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کیلئے نیا بہترین فیچر متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ میں بڑے گروپس کی چیٹ کو آٹو میوٹ کرنے کے فیچر پر کام کیا جارہا ہے۔ نئے فیچر سے پہلے واٹس ایپ کی جانب سے اعلان کیا …

Read More »

سورج کی مدد سے موبائل چارج کرنے کا طریقہ

چارج

(پاک صحافت) آج کی اس پوسٹ میں ہم آپ کو سورج کی مدد سے اپنے موبائل فون کو چارج کرنے کا طریقہ بتائیں گے۔ سورج کے ذریعے موبائل فون کو چارجنگ کچھ اس طرح ملے گی کہ سولر بیٹری سے مزین پاور بینک خود چارج ہو کر آپ کے موبائل …

Read More »

انسٹاگرام کیجانب سے صارفین کیلئے بہترین فیچر متعارف

انسٹاگرام

(پاک صحافت) سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام نے اپنے صارفین کیلئے ایک بہترین فیچر متعارف کروایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسٹا گرام کی جانب سے شیڈولر نامی فیچر متعارف کرا دیا گیا ہے یعنی اب ایپ کے اندر پوسٹس کو شیڈول کرنا ممکن ہوگیا ہے جو بزنس اور کریئٹرز اکاؤنٹس …

Read More »