ٹیکنالوجی

اب واٹس ایپ گروپس میں ایک ہزار سے زائد افراد کو شامل کرنا ہوگیا ممکن

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ نے اپنے گروپس میں اراکین کی تعداد کو مزید بڑھا کر ایک ہزار سے زائد کرنا کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کی مقبول ترین انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ ایسے فیچر پر آزمائش کررہی ہے، جس کے تحت کسی بھی گروپ میں ایک ہزار …

Read More »

صرف 15 منٹ میں فل چارج ہونے والا موبائل فون

موبائل فون

(پاک صحافت) چینی کمپنی ویوو نے طاقتور بیٹری اور فاسٹ چارجنگ کے ساتھ اپنا نیا فون متعارف کرایا ہے  جسے صرف 15 منٹ میں فل چارج کیا جاسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ویوو آئی کیو او او نیو 7 میں 5 ہزار ایم اے ایچ کی طاقتور بیٹری جبکہ 120 …

Read More »

سوشل میڈیا اکاونٹس کو محفوظ بنانے والی احتیاطی تدابیر

سوشل میڈیا

(پاک صحافت) ماہرین نے اب اپنے سوشل میڈیا اکاونٹس کو محفوظ بنانے کے لیے کچھ احتیاطی تدابیر بتا دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ ہیکرز سے بچنے کے لیے اپنے فیس بک، انسٹاگرام کی طرح جو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز صارفین کو اکاونٹ پرائیویٹ رکھنے کا …

Read More »

پاکستان سمیت بیشتر ممالک میں واٹس ایپ کی سروس متاثر

واٹس ایپ

(پاک صحافت) پاکستان اور بھارت سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں واٹس ایپ کی سروس متاثر ہونے کی اطلاعات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت سمیت بیشتر ممالک میں واٹس ایپ کی سروس متاثر ہونے کی اطلاعات کے بعد اب میٹا کے ترجمان کی جانب سے بیان جاری کردیا …

Read More »

سائنسدانوں کی گنج پن کے علاج میں اہم ترین پیشرفت

گنج پن

(پاک صحافت) جاپان کے سائنسدانوں نے گنج پن کے علاج میں اہم ترین پیشرفت حاصل کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جاپانی محققین نے لیبارٹری میں بالوں کے مکمل غدود اگانے میں کامیابی حاصل کی ہے جس سے گنج پن کے علاج کے لیے اہم پیشرفت قرار دیا گیا ہے۔ یوکو …

Read More »

صرف آدھے گھنٹے میں مکمل چارج ہونے والے موبائل فونز

چارج

(پاک صحافت) آج ہم آپکو ایسے 4 کم قیمت موبائل فونز کے بارے میں بتائیں گے جو آدھے گھنٹے میں چارج ہوجاتے ہیں۔ Xiaomi Poco M3 موبائل فونز کی دنیا میں ژیاؤمی کا نیا موبائل فون سب کی حیرت کا باعث بن رہا ہے، دلچسپ ڈیزائن اور جدید فیچرز کے …

Read More »

بریسٹ کینسر کا علاج اب جدید ٹیکنالوجی سے ہوا ممکن

بریسٹ کینسر

(پاک صحافت) کینیڈا میں تل کے بیج جتنی ٹیکنالوجی سے چھاتی کے سرطان کا علاج ممکن بنایا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کینیڈا کی جانب سے نئی ٹیکنالوجی متعارف کروائی گئی ہے جس میں انتہائی چھوٹی ڈیوائس کا استعمال کیا جارہا ہے، اس چھوٹی سی ڈیوائس کو ‘سیڈ’ کا نام دیا …

Read More »

طاقتور بیٹری کیساتھ سستا ترین فون متعارف

فون

(پاک صحافت) چینی کمپنی نے طاقتور بیٹری کے ساتھ سستا ترین فون متعارف کروا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چینی موبائل کمپنی ’آنر‘ نے طاقتور بیٹری اور ڈوئل کیمرے کے ساتھ رواں سال کا سستا ترین فون پیش کردیا، آنر 40 پلس کو کمپنی نے تقریباً 7 انچ اسکرین اور …

Read More »

واٹس ایپ صارفین کی زندگی آسان بنانے والا فیچر متعارف

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ نے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے جو اپنے صارفین کی زندگی مزید آسان بنائے گا۔ تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ نے نئے اینڈرائیڈ بیٹا ورژن میں میسجز کو ایڈٹ کرنے کا فیچر متعارف کرایا ہے۔ اس فیچر کے تحت اگر کسی صارف سے میسج کرتے …

Read More »

ایپل کیجانب سے دو نئے آئی پیڈ ٹیبلیٹس متعارف

ایپل آئی پیڈ

اسلام آباد (پاک صحافت) معروف کمپنی ایپل نے اب دو نئے آئی پیڈ ٹیبلیٹس متعارف کروائے ہیں جو جلد صارفین کے لئے پیش کئے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ایپل نے 2 نئے آئی پیڈ ٹیبلیٹس متعارف کرادیے ہیں۔ ان میں سے ایک مکمل طور پر ری ڈیزائن کیا گیا …

Read More »