ٹیکنالوجی

میٹا  کی جانب سے ٹوئٹر کے مقابلے پر نئی ایپ بنانے کی تیاریاں

کراچی (پاک صحافت) فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی ملکیت رکھنے والی کمپنی میٹا کی جانب سے ٹوئٹر کے مقابلے پر ایک نیا سوشل میڈیا پلیٹ فارم لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایک نئی رپورٹ کے مطابق میٹا کی جانب سے ایک ایپ تیار کی جا رہی ہے جس …

Read More »

سائنسدانوں کا موسمیاتی تبدیلیوں کے ایک حیرت انگیز نقصان کا انکشاف

کراچی (پاک صحافت) موسمیاتی تبدیلیوں سے ہماری زمین پر متعدد نقصان دہ اثرات مرتب ہو رہے ہیں اور سائنسدانوں نے ایک اور حیرت انگیز اثر کا انکشاف کیا ہے۔ سائنسدانوں کے مطابق موسمیاتی تبدیلیوں کے نتیجے میں آرکٹک خطے کی برفانی سطح میں چھپے ہزاروں سال پرانے وائرس پھر زندہ …

Read More »

ٹک ٹاک نے صارفین کو ایپ سے کمانے کا نیا موقع فراہم کر دیا

ٹک ٹاک

کراچی (پاک صحافت) کیا آپ بھی مقبول سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک سے پیسے کمانا چاہتے ہیں تو اس حوالے سے ایک نیا فیچر متعارف کرا دیا گیا ہے۔ اس فیچر کے ذریعے صارفین اپنی وائرل ویڈیوز سے اضافی آمدنی سے حاصل کر سکیں گے۔ ٹک ٹاک کی جانب سے …

Read More »

2022 میں دنیا میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والا فون کونسا رہا؟

اسمارٹ فون

کراچی (پاک صحافت) اسمارٹ فونز کی فروخت کے اعدادوشمار جاری کرنے والی کمپنی کاؤنٹر پوائنٹ نے 2022 میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والے 10 فونز کی فہرست جاری کی ہے۔ اس فہرست میں 10 میں سے 8 اسمارٹ فونز ایپل کے تیار کردہ آئی فونز ہیں۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

پہلی بار ایک مسلم ملک کا خلائی مشن چاند پر پہنچنے کے قریب

اسلام آباد (پاک صحافت) پہلی بار ایک مسلم ملک کا خلائی مشن چاند پر پہنچنے کے قریب ہے۔ جی ہاں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) چاند کی سطح تک پہنچنے والا پہلا مسلم ملک بننے کے قریب ہے۔ یو اے ای کا راشد نامی روور (Rover) 25 اپریل کو …

Read More »

فیس بک نے خاموشی سے نئے فیچرز کا اضافہ کر دیا

فیس بک

کراچی (پاک صحافت) دنیا کے مقبول ترین سوشل میڈیا نیٹ ورک فیس بک میں خاموشی سے کئی نئے فیچرز کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ میٹا کی جانب سے فیس بک میں مختصر ویڈیوز کے سیکشن ریلز کے حوالے سے کئی نئے فیچرز متعارف کرائے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

انسٹاگرام کا براڈ کاسٹ چینل فیچر کیا ہے اور یہ کیسے کام کرتا ہے؟

انسٹاگرام

کراچی (پاک صحافت) کیا آپ جانتے ہیں انسٹاگرام کا براڈ کاسٹ چینل فیچر کیا ہے اور یہ کیسے کام کرتا ہے؟ اس حوالے سے میٹا کی جانب سے جاری کردہ معلومات کے مطابق اس فیچر سے سب سے زیادہ فائدہ کانٹینٹ کریئیٹرز کو ہوگا اور وہ اپنے فالوورز تک مواد …

Read More »

اسپیس ایکس کا راکٹ 4 کثیر القومی خلابازوں پر مشتمل  عملے کو لے کر انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن روانہ

(پاک صحافت) اسپیس ایکس کا راکٹ 4 کثیر القومی خلابازوں پر مشتمل  عملے کو لے کر انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن روانہ ہو گیا۔ یاد رہے کہ ارب پتی کاروباری ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس کی جانب سے اپنے قیام کے بعد ناسا کے عملے کو خلا میں لے جانے والی …

Read More »

گوگل نے 100 کے قریب روبوٹس کو نوکری سے فارغ کر دیا

روبوٹ

کراچی (پاک صحافت) انسانوں کے بعد اب روبوٹس بھی بے روزگار ہونے لگے۔ خیال رہے کہ جب کوئی کمپنی مالی بحران کا شکار ہوتی ہے تو مالکان سب سے پہلے ملازمین کو برطرف کرتے ہیں تاکہ مالی خسارے کو کم کیا جاسکے لیکن حال ہی میں گوگل نے کمپنی میں …

Read More »

ٹک ٹاک میں 18 سال سے کم عمر صارفین کیلئے بڑی تبدیلی

ٹک ٹاک

کراچی (پاک صحافت) ٹک ٹاک میں 18 سال سے کم عمر صارفین کیلئے بڑی تبدیلی کردی گئی ہے۔ خیال رہے کہ ٹک ٹاک نے اعلان کیا ہے کہ 18 سال سے کم عمر صارفین کے اکاؤنٹس کے لیے بائی ڈیفالٹ ایک گھنٹے ڈیلی اسکرین ٹائم لمٹ سیٹنگ کا اطلاق ہوگا۔ …

Read More »