ٹیکنالوجی

گوگل میپس میں کی جانے والی وہ نئی تبدیلی جو بیشتر افراد کو پسند نہیں آئی

گوگل میپس

(پاک صحافت) گوگل کی مقبول ترین سروس میپس کو روزانہ کروڑوں افراد استعمال کرتے ہیں۔ اس سروس سے لوگوں کو مختلف مقامات کے راستوں کو سمجھنے یا وہاں تک پہنچنے میں مدد ملتی ہے۔ اب کمپنی کی جانب سے گوگل میپس کے یوزر انٹرفیس میں نمایاں تبدیلی کی گئی ہے۔ …

Read More »

واٹس ایپ میں اب فون کے بغیر اکاؤنٹ پر لاگ ان ہونا ممکن

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ میں آخرکار وہ فیچر متعارف کرا دیا گیا ہے جو اس میسجنگ پلیٹ فارم کے آغاز سے صارفین کو دستیاب نہیں تھا۔ آئی او ایس ڈیوائسز کے لیے واٹس ایپ کی جانب سے اکاؤنٹس میں لاگ ان ہونے کا متبادل طریقہ کار متعارف کرایا گیا ہے۔ …

Read More »

2023 کے وہ 20 مقبول ترین پاس ورڈز جن کو فوری بدل دینا چاہیے

(پاک صحافت) اس وقت دنیا بھر میں اربوں افراد انٹرنیٹ استعمال کرتے ہیں اور اس کا مطلب ہے کہ وہ ای میل، سوشل میڈیا اکاؤنٹس یا دیگر کے لیے پاس ورڈز بھی منتخب کرتے ہوں گے۔ مگر حیران کن طور پر اب بھی زیادہ تر افراد ایسے پاس ورڈز استعمال …

Read More »

مائیکرو سافٹ کا اے آئی اسسٹنٹ ونڈوز 10 آپریٹنگ سسٹم میں متعارف کرانے کا فیصلہ

(پاک صحافت) مائیکرو سافٹ نے اپنا آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی ڈیجیٹل اسسٹنٹ کو پائلٹ (copilot) ونڈوز 10 آپریٹنگ سسٹم میں متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس اے آئی اسسٹنٹ کو پہلے صرف ونڈوز 11 کے لیے جاری کیا گیا تھا مگر اب کمپنی نے …

Read More »

واٹس ایپ میں اے آئی چیٹ بوٹ کا اضافہ

واٹس ایپ

(پاک صحافت) آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹس اب ہر سوشل میڈیا پلیٹ فارم کا حصہ بن رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ میں بھی اے آئی چیٹ بوٹ کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔ خیال رہے کہ ستمبر …

Read More »

ایپل آئی فونز کے لیے گوگل کا تیار کردہ میسجنگ پروٹوکول اپنانے کیلئے تیار

اسمارٹ فون

(پاک صحافت) ایپل نے گوگل کے تیار کردہ میسجنگ اسٹینڈرڈ کو اپنانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد آئی فونز اور اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے درمیان ٹیکسٹ پیغامات کا تبادلہ زیادہ بہتر ہو جائے گا۔ خیال رہے کہ گوگل کی جانب سے کئی برس سے ایس ایم ایس اور ایم …

Read More »

فیس بک اور انسٹاگرام میں اب محض لکھ کر اپنی پسند کی ویڈیو تیار کرنا ممکن

فیس بک

(پاک صحافت) میٹا نے 2 نئے جنریٹیو آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹولز متعارف کرائے ہیں۔ ان ٹولز کی مدد سے صارفین تحریری ہدایات کے ذریعے تصاویر یا ویڈیوز تیار کر سکیں گے۔ ایمو ویڈیو اور ایمو ایڈٹ نامی ان ٹولز کا اعلان میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ …

Read More »

گوگل میپس میں 3 بہترین اور کارآمد فیچرز متعارف

گوگل میپس

(پاک صحافت) گوگل کی مقبول ترین سروس میپس میں 3 نئے فیچرز متعارف کرائے گئے ہیں۔ کمپنی کے مطابق یہ نئے فیچرز صارفین کی سہولت کو مدنظر رکھ کر تیار کیے گئے ہیں۔ ان میں سے ایک فیچر ٹرانزٹ ڈائریکشنز کا ہے۔ اس فیچر سے صارفین کو ان کی مطلوبہ …

Read More »

اب آپ انسٹاگرام پوسٹس اور ریلز کو قریبی دوستوں تک محدود کر سکتے ہیں

انسٹاگرام

(پاک صحافت) انسٹاگرام نے کلوز فرینڈز کا فیچر مزید بہتر بنا دیا ہے۔ میٹا کی زیر ملکیت فوٹو شیئرنگ ایپ کے اس فیچر میں پوسٹس اور ریلز کو بھی شامل کر دیا گیا ہے۔ ابھی انسٹاگرام پر صارف کی جانب سے شیئر کی جانے والی تمام پوسٹس اور ریلز کو …

Read More »

اب انسٹاگرام اکاؤنٹ ڈیلیٹ کیے بغیر تھریڈز پروفائل غیرفعال کرنا ممکن

(پاک صحافت) میٹا کی جانب سے جولائی 2023 میں ایک نئی سوشل میڈیا ایپ تھریڈز متعارف کرائی گئی تھی اور کروڑوں افراد اس کا حصہ بن گئے تھے۔ مگر تھریڈز پر اکاؤنٹ بنانے کے بعد ان لوگوں کو معلوم ہوا تھا کہ وہ میٹا کی اس نئی ایپ کو انسٹاگرام …

Read More »