ٹیکنالوجی

وہ منفرد اے آئی کیمرا جو تصاویر کو شاعری میں تبدیل کر دیتا ہے

(پاک صحافت) کیا آپ کسی ایسے کیمرے کے تصور کر سکتے ہیں جو تصویر کو شاعری میں تبدیل کر دے؟یقین کرنا مشکل ہوگا مگر آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی نے ایسا ممکن بنا دیا ہے۔ جی ہاں واقعی پوئٹری کیمرا نامی ڈیوائس تیار کی گئی ہے جو جدید …

Read More »

واٹس ایپ کا نیا فیچر صارفین کے بڑے درد سر کا حل ثابت ہوگا

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ میں ایک ایسے فیچر کو متعارف کرایا جا رہا ہے جو صارفین کے ایک بڑے درد سر کا حل ثابت ہوگا۔ اس فیچر کے تحت میٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ میں کانٹیکٹس کے لیے فیورٹ ٹیب کا اضافہ کیا جائے گا۔ WABetaInfo کی رپورٹ میں بتایا …

Read More »

یوٹیوب میں ایک اے آئی اسسٹنٹ کو متعارف کرانے پر کام جاری

یوٹیوب

(پاک صحافت) یوٹیوب میں ایک آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) اسسٹنٹ کو متعارف کرایا جا رہا ہے۔ گوگل کی جانب سے یو ٹیوب کے اس نئے اے آئی اسسٹنٹ کو صارفین کے ذہنوں میں ویڈیوز کے حوالے سے موجود سوالات کے جواب دینے کے لیے استعمال کیا جائے گا۔ …

Read More »

واٹس ایپ میں ایک حیرت انگیز فیچر متعارف، استعمال کا طریقہ بھی جانیں

واٹس ایپ

(پاک صحافت) میٹا نے واٹس ایپ میں ایک حیرت انگیز فیچر کا اضافہ کیا ہے۔ اس نئے فیچر کے تحت واٹس ایپ میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی رئیل ٹائم امیج جنریشن صارفین کو استعمال کرنے کا موقع ملے گا۔ کمپنی کی جانب سے اعلان کیا …

Read More »

زمین کے قریب سورج سے 33 گنا بڑا بلیک ہول دریافت

(پاک صحافت) سائنسدانوں نے زمین کے قریب موجود ایک بلیک ہول دریافت کیا ہے۔ ہمارا نظام شمسی جس کہکشاں میں موجود ہے، اسے ملکی وے کہا جاتا ہے اور اس کے وسط میں پہلے ہی ایک بہت بڑا بلیک ہول دریافت ہو چکا ہے۔ مگر سائنسدانوں کے خیال میں ہماری …

Read More »

یوٹیوب نے اشتہارات روکنے والی تھرڈ پارٹی ایپس کیخلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا

یوٹیوب

(پاک صحافت) یوٹیوب نے جون 2023 میں یوٹیوب کی جانب سے عالمی سطح پر ایڈ بلاکرز کو ڈس ایبل کرنے کے ‘چھوٹے تجربے’ کا اعلان کیا تھا۔ اس کے بعد 2023 کی آخری سہ ماہی میں عالمی سطح پر ایڈ بلاکر کے استعمال کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کیا گیا …

Read More »

جی میل کا نیا فیچر جو صارفین کے بڑے مسئلے کا حل ثابت ہوگا

(پاک صحافت) گوگل کی جانب سے ایک نئے طریقے کی آزمائش کی جا رہی ہے جو جی میل صارفین کے ایک بڑے مسئلے کا حل ثابت ہوگا۔ ایک رپورٹ کے مطابق جی میل میں مینج سبسکرپشنز نامی سیکشن جی میل کی موبائل ایپ میں شامل کیا جا رہا ہے۔ یہ …

Read More »

ٹک ٹاک میں اے آئی اواتار کے فیچر پر کام جاری

ٹک ٹاک

(پاک صحافت) ٹک ٹاک کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) پر مبنی ایک نیا فیچر متعارف کرانے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ ایک رپورٹ میں بتایا گیا کہ ٹک ٹاک کی جانب سے اے آئی ڈیجیٹل اواتار کے فیچر پر کام کیا جا رہا ہے۔ یہ …

Read More »

سائنسدانوں کی ہلکے وزن کے پرنٹ ایبل سولر پینلز کی تیاری میں پیشرفت

(پاک صحافت) سائنسدانوں نے ہلکے وزن کے ایسے سولر پینلز کی تیاری میں پیشرفت کی ہے جن کو پرنٹ کیا جا سکتا ہے۔ آسٹریلیا کے کامن ویلتھ سائنٹیفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ آرگنائزیشن (سی ایس آئی آر او) کے سائنسدانوں نے یہ پیشرفت کی۔ انہوں نے پتلے اور لچکدار سولر سیلز …

Read More »

میٹا نے واٹس ایپ، انسٹا گرام اور میسنجر میں اے آئی چیٹ بوٹ کی آزمائش شروع کر دی

میٹا

(پاک صحافت) میٹا کی جانب سے واٹس ایپ، میسنجر اور انسٹا گرام میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی چیٹ بوٹ کی آزمائش کی جا رہی ہے۔ کمپنی کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ میٹا اے آئی نامی چیٹ بوٹ کی آزمائش بھارت اور افریقا …

Read More »