ٹیکنالوجی

ڈیسک ٹاپ واٹس ایپ صارفین کے لئے بڑی سہولت متعارف

واٹس ایپ ڈیسک ٹاپ

نیو یارک (پاک صحافت) آڈیو اور ویڈیو کالنگ کی مقبول ترین ایپ واٹس ایپ نے ڈیسک ٹاپ صارفین کو اچھی خبر سناتے ہوئے بڑی سہولت پیش کر دی۔ کمپنی کے مطابق اینڈرائیڈ اور آئی او ایس صارفین ڈیسک ٹاپ پر آڈیو ویڈیو کال کرسکیں گے۔ واٹس ایپ کے مطابق اب …

Read More »

سونی کی جانب سے 2 نئے اسماٹ فونز متعارف

سونی اسمارٹ فون

(پاک صحافت) ٹیکنالوجی کمپنی سونی نے 2 نئے اسمارٹ فونز متعارف کرادیئے ہیں، سونی کمپنی کی جانب سے نئے اسمارٹ فونز  کی ویڈیو جھلک بھی پیش کر دی گئی ہے، دونوں ویڈیوز میں کمپنی کی کیمروں اور آڈیو میں مہارت کو دکھایا گیا ہے اور کمپنی نے خود کو کریٹیو …

Read More »

واٹس ایپ صارفین کے لئے بڑی خبر، آئی او ایس اور اینڈرائیڈ چیٹ منتقلی کیلئے نیا فیچر متعارف

واٹس ایپ

نیویارک (پاک صحافت) میسجنگ اور ویڈیو کالنگ کی مقبول ترین ایپ واٹس ایپ نے صارفین کو بڑی سہولت دینے کی تیاری مکمل کر لی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق واٹس ایپ ایک نئے فیچر کی آزمائش کررہا ہے جس کے تحت واٹس ایپ صارفین اینڈرائیڈ اور آئی او …

Read More »

سامسنگ کے ایف سیریز کے دونئے اسمارٹ فونز فروخت کے لئے پیش

سامسنگ ایف سیریز

ٹوکیو (پاک صحافت) اسمارٹ فونز بنانے والی مقبول ترین ٹیکنالوجی کمپنی سامسنگ نے ایف سیریز کے دو نئے اسمارٹ فون مارکیٹ میں پیش کر دیئے، کمپنی کے مطابق ایف سیریز کے نئے اسمارٹ فونز فی الوقت بھارت میں پیش کئے گئے ہیں۔ یاد رہے کہ بنیادی طور پریہ  دونوں فونز …

Read More »

گوگل نے صارفین کو بڑی خوشخبری سنادی

گوگل میٹ

نیویارک (پاک صحافت) گوگل نے صارفین کو بڑی سہولت دے دی ، غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گوگل کی جانب سے عوامی سہولت کے لیے گوگل کانفرنسنگ سروس میٹ کا لا محدود مفت کالز کا دورانیہ جون تک بڑھا دیا گیا ہے۔ جس کے بعد اب صارفین ویڈیو …

Read More »

اوپو کا ایف 19 سیریز کا تیسرا اسمارٹ فون متعارف

اوپو ایف 19 پرو

بیجنگ (پاک صحافت) چین کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی اوپو نے ایف 19 سیریز کا تیسرا اسمارٹ فون فروخت کے لئے پیش کر دیا ہے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل اوپو نے مارچ میں ایف 19 پرو اور ایف 19 پرو پلس متعارف کرائے تھے تاہم کمپنی کی جانب سے …

Read More »

لانچ سے قبل ہی آئی فون 13 کی اہم معلومات سامنے آگئیں

آئی فون 13

واشنگٹن (پاک صحافت) امریکا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے اسمارٹ فون آئی فون 13 کی اہم معلومات سامنے آگئی ہیں۔ غیرملکی ذرائع کے مطابق مطابق 2021 میں iPhone 13 کے چار ماڈل iPhone 13  Pro ,iPhone 13 Pro Max، ٰiPhone 13 اورiPhone 13 mini کومارکیٹ کیا جائے گا۔ 2020تک …

Read More »

واٹس ایپ صارفین کے لئےخوشخبری، دوبارہ پیسے بھیجنے کا فیچر شامل

واٹس ایپ صارفین

نیو یارک (پاک صحافت) واٹس ایپ نے صارفین ایک بار پھر بڑی سہولت فراہم کردی،  کمپنی کے مطابق واٹس ایپ میں ایک بار پھر پیسے ٹرانسفر کرنے کا فیچر شامل کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ اس فیچر اس سے قبل بھی واٹس ایپ میں شامل کیا گیا تھا، تاہم …

Read More »

مصنوعی سیاروں کی چمک فلکیاتی مشاہدے میں رکاوٹ قرار

مصنوعی سیارے

لندن (پاک صحافت) سائنسدانوں کی جانب سے مصنوعی سیاروں  کی روشنی و چمک دھمک کو فلکیاتی مشاہدے میں رکاوٹ قرار دیا گیا ہے، ماہرین کا کہنا ہے کہ زمین کا چکر لگانے والے مصنوعی سیارے آسمان کی چمک کو بڑھا سکتے ہیں۔ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اس طرح …

Read More »

شیاؤمی کا پہلا فولڈنگ اسمارٹ فون فروخت کے لئے پیش

مکس فولڈ

بیجنگ (پاک صحافت) چین کی مقبول ترین ٹیکنالوجی کمپنی شیاؤمی نے اپنا پہلا فولڈنگ اسمارٹ فون فروخت کے لئے پیش کر دیا ہے، شیاؤمی کے اس ہینڈ سیٹ میں فولڈنگ ڈسپلے کے ساتھ ساتھ دیگر کئی جدید اور نیکسٹ جنریشن فیچرز موجود ہیں۔ خیال رہے کہ فولڈایبل اسمارٹ فون می …

Read More »