پاکستان

عمران خان نے معافی مانگ کر توہینِ عدالت تسلیم کرلی ہے۔ نیئربخاری

نیئر بخاری

اسلام آباد (پاک صحافت) نیئر بخاری کا کہنا ہے کہ عمران خان نے عدالت میں معافی مانگ کر توہین عدالت تسلیم کرلی ہے جو اس کا ایک اور یوٹرن ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما نئیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ عوام نے بھی دیکھ لیا کہ یوٹرن خان …

Read More »

فتنے اور فساد کو روکنے کیلئے ہم نے پوری تیاری کی ہے۔ وزیر داخلہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عمرانی فتنے اور فساد کو روکنے کے لئے ہم نے پوری تیاری کی ہے، آپ جلد آجائیں ہمیں انتظار ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا …

Read More »

عمران خان پہلے گریبان پکڑتے ہیں پھر پاؤں پڑ جاتے ہیں۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان پہلے گریبان پکڑتے ہیں اور جب بات نہیں بنتی تو پاؤں پڑ جاتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آہستہ آہستہ …

Read More »

ہم امداد کی نہیں بلکہ انصاف کی بات کریں گے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

نیویارک (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ہم عالمی برادری سے امداد کی نہیں بلکہ انصاف کی بات کریں گے، ہمیں انصاف فراہم کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے نیویارک میں کونسل آن فارن ریلیشنز سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

عالمی ادارے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں ریلیف دینے پر غور کریں۔ اقوام متحدہ

اقوام متحدہ

نیویارک (پاک صحافت) اقوام متحدہ نے عالمی اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں ریلیف دینے پر غور کریں۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ نے اپنے پالیسی پپیر میں عالمی اداروں سے اپیل کی ہے کہ پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں ریلیف دینے پر …

Read More »

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سیلاب سے متاثرہ مزید 20 افراد جاں بحق

بلوچستان

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں سیلاب کی تباہی کا سلسلہ جاری ہے جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سیلاب سے متاثرہ مزید بیس افرد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق این ڈی ایم اے کی جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں بارشوں …

Read More »

وزیراعظم آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرینگے

شہباز شریف

نیویارک (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف آج بروز جمعہ 23 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم اپنے خطاب میں مسئلہ کشمیر کے حل پر زور دیں گے اور سیلاب سے متاثرہ پاکستان کی تعمیر نو و بحالی میں عالمی برادری …

Read More »

سیلاب کی تباہی کے بعد پاکستان کو درپیش چیلنجز میں اضافہ ہوا۔ وزیراعظم

شہبازشریف

نیویارک (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سیلاب کی تباہی کے بعد ملک کو درپیش چیلنجز میں اضافہ ہوا ہے۔ معاشی صورت حال کو ٹھیک کرنا انتہائی مشکل ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے نیو یارک میں بلومبرگ کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا ہے …

Read More »

آئی ایم ایف نے اگلی قسط کا حجم بڑھانے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے اگلی قسط کا حجم بڑھانے پر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ایم ڈی نے شرائط نرم کرنے …

Read More »

پاکستان کے کسی وفد نے اسرائیل کا دورہ نہیں کیا۔ ترجمان دفترخارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے پاکستانی وفد کے دورہ اسرائیل کے متعلق خبروں کو مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک غیر ملکی این جی او نے زیر بحث دورے کا …

Read More »