پاکستان

کوشش کررہے کہ طے کردہ ڈیڈلائن سے قبل برقی رو بحال کردی جائے۔ وزیر توانائی

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ کوشش کر رہے ہیں ہے کہ طے کردہ ڈیڈلائن سے قبل برقی رو بحال کردی جائے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں بجلی کے کریک ڈاون کو کئی گھنٹے سے زائد وقت گزرنے کے باوجود مکمل بحالی ممکن …

Read More »

کراچی میں بجلی کی بحالی کے متعلق ترجمان کے الیکٹرک کا اہم بیان

کراچی

کراچی (پاک صحافت) ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ آئندہ 3 سے 4 گھنٹوں میں کراچی کے بیشتر حصوں میں بجلی بحالی کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کو بجلی فراہم کرنے والی کمپنی کے الیکٹرک کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بلدیہ، بلوچ کالونی، جیکب لائن، کورنگی، قیوم …

Read More »

محسن نقوی کی تقرری آئین و قانون کے مطابق ہوئی ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ محسن نقوی کی تقرری جادو ٹونے سے نہیں بلکہ آئین و قانون کے مطابق ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ محسن …

Read More »

عمران خان کے جیل جانے کا وقت قریب آرہا ہے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ اب عمران خان کے جیل جانے کا وقت دن بدن قریب آرہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ آج عمران خان کی حکومت نہیں ہے جبکہ وفاق میں ہماری حکومت اب بھی قائم ہے۔ …

Read More »

پی ٹی آئی نے استعفوں کی منظوری کے مطالبے سے بھی یوٹرن لے لیا

پی ٹی آئی

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی سے اپنے تمام ارکان کے استعفوں کی منظوری کے مطالبے سے بھی یوٹرن لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 20 جنوری کو شاہ محمود قریشی اور فواد چوہدری نے پی ٹی آئی کے باقی ماندہ تمام ارکان کے استعفے فی الفور …

Read More »

کراچی کے نجی اسپتال میں وفاقی وزیر شیری رحمان کا آپریشن

شیری رحمان

کراچی (پاک صحافت) کراچی کے ایک نجی اسپتال میں وفاقی وزیر برائے ماحولیات شیری رحمان کا آپریشن ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما اور وفاقی وزیر شیریں رحمان اتوار کو ساحل پر چہل قدمی کے دوران گر گئی تھیں اور کراچی کے ایک نجی اسپتال میں زیر علاج …

Read More »

لندن میں پاکستان سے آئے بچوں کی نوازشریف سے ملاقات

نوازشریف

لندن (پاک صحافت) لندن میں پاکستان سے آئے بچوں نے مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں پاکستان سے آئے بچوں نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔ نواز شریف نے بچوں کو آٹو گراف بھی دیے۔ نواز …

Read More »

وزیراعظم نے پنجاب کیلئے 26 ہزار ٹن گندم یومیہ کوٹہ بحال کردیا

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے پنجاب کیلئے 26 ہزار ٹن گندم یومیہ کوٹہ بحال کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پنجاب کے عوام کو غذائی بحران سے بچانے کیلیے محکمہ خوراک پنجاب کی جانب سے چند روز قبل 26 ہزار ٹن سے کم کر …

Read More »

نگراں وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی بغیر پروٹوکول کے ایوان وزیراعلی پہنچ گئے

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیراعلی پنجاب محسن نقوی بغیر پروٹوکول کے ایوان وزیراعلی پہنچے، جہاں انہوں نے افسران سے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز حلف اٹھانے کے بعد نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی آج اپنی گاڑی میں بغیر پروٹوکول وزیراعلی آفس پہنچے۔ نگران وزیراعلی محسن نقوی نے وزیراعلی آفس …

Read More »

کے پی ٹی اور پورٹ قاسم پر پھنسے کنٹینرز کے تمام چارجز معاف کردیئے گئے ہیں، فیصل سبزواری

فیصل سبزواری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے بحری امور فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ کے پی ٹی اور پورٹ قاسم پر پھنسے کنٹینرز کے تمام چارجز معاف کردیئے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شپنگ لائنز کا کاروبار جاری رہے گا، ہم نے بزنس کمیونٹی کوآگاہ کردیا ہے۔ تفصیلات …

Read More »