پاکستان

پی ٹی آئی ایک اور 9 مئی کا منصوبہ بنا رہی ہے، فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے دوبارہ فوج کو سیاست میں دھکیل رہے ہیں، پی ٹی آئی ایک اور 9 مئی کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے …

Read More »

وزیراعظم آج 2 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہونگے

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف 28 سے 29 اپریل تک سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ وزیراعظم سعودی عرب کے لیے آج روانہ ہوں گے، شہباز شریف سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی دعوت پر دورہ …

Read More »

اسلام آباد میں غیرملکی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے اسپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد میں غیرملکی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے اسپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ریڈ زون سمیت تمام اہم دفاتر و مقامات کی سیکیورٹی پر خصوصی توجہ دی جائے۔ وزیر داخلہ نے ایف آئی آر …

Read More »

سندھ حکومت کا صوبہ بھر کی تمام جیلوں پر سولر پینل لگانے کا فیصلہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) بجلی کے بھاری بلوں سے چھٹکارہ حاصل کرنے کیلئے سندھ حکومت نے صوبہ بھر کی تمام جیلوں پر سولر پینل لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر علی حسن زرداری نے اعلان کیا ہے کہ سندھ کی تمام جیلوں میں سولر پینل لگائے جائیں گے جس …

Read More »

وزیراعلی بلوچستان کا مزدور پیشہ افراد کے بچوں کو بڑے تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان

سرفراز بگٹی

کوئٹہ (پاک صحافت) وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی اقامتی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت میں محکمہ محنت و افرادی قوت، لیبر ویلفیئر فنڈ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی میر سرفراز …

Read More »

پی ٹی آئی بات کررہی ہے اور مکر بھی رہی ہے۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پی آئی بات چیت کر بھی رہی ہے اور مکر بھی رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق طلال چوہدری نے کہا کہ پی ٹی آئی نے این آر او کا نام مذاکرات رکھا ہوا ہے۔ پی ٹی …

Read More »

امریکی پابندیوں کی پروا نہیں، وہ کریں گے جو قومی مفاد میں ہوگا۔ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں کی پروا نہیں ہے، ہم وہ کریں گے جو قومی مفاد میں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ایرانی صدر کا دورہ پاکستان مکمل ہونے پر جاری مشترکہ اعلامیہ میں پاک ایران گیس …

Read More »

پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے۔ وفاقی وزیر دفاع

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع و دفاعی پیداوار خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے، …

Read More »

منفی پروپیگنڈا ترقی اور خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا۔ آرمی چیف

جنرل عاصم منیر

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف کا کہنا ہے کہ منفی پروپیگنڈا ترقی اور خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے گرین پاکستان انیشی ایٹو کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم سب ملکر ٹیم پاکستان ہیں، انشاءاللہ عوام …

Read More »

عظمی بخاری کا علی امین گنڈاپور کو اڈیالہ جیل شفٹ ہونے کا مشورہ

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو اڈیالہ جیل میں شفٹ ہونے کا مشورہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری نے کہا کہ بیرسٹر صاحب اپنی زبان کو …

Read More »