خواجہ سعد رفیق

عمران خان کو ان کے تکبر، غلط فہمی اور دماغی خناس نے اس مقام پر پہنچایا ہے، سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہ کہ عمران خان کو ان کے تکبر، غلط فہمی اور دماغی خناس نے اس مقام پر پہنچایا ہے۔

تٖفصیلات کے مطابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کوٹلہ ارب علی خان میں یوتھ کنونشن  میں شرکت کی اور اس سے خطاب کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ  جب سیاسی کارکن پکڑے جاتے ہیں تو ہمیں اچھا نہیں لگتا۔

واضح رہے کہ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سعد رفیق نے مزید کہا کہ عمران خان کا کوئی ساتھ دینے والا نہیں، انہوں نے حرکتیں ہی ایسی کیں۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے لوگوں کو گمراہ کیا، نوجوانوں میں بدگمانیاں پیدا کیں۔

یہ بھی پڑھیں

رانا ثناءاللہ

ملک کی خاطر پی ٹی آئی کیساتھ بات چیت کیلئے تیار ہیں۔ رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ ہم ملک کی خاطر پی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے