پاکستان

لال حویلی پراپرٹی تنازع، متروکہ وقف املاک بورڈ نے شیخ رشید کو طلب کر لیا، نوٹس جاری

راولپنڈی (پاک صحافت) راولپنڈی کی مشہور و معروف لال حویلی اور متروکہ وقف املاک بورڈ کے مابین پراپرٹی کے تنازع پر ایڈمنسٹریٹر متروکہ وقف املاک بورڈ تنویر احمد نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو طلبی کا نوٹس جاری کر دیا۔ ذرائع کے مطابق شیخ رشید کو لال …

Read More »

کراچی میں خواتین کے لیے مخصوص پنک بس سروس کا  آج سے آغاز

کراچی (پاک صحافت) کراچی میں پہلی بار خواتین کے لیے مخصوص پنک بس سروس کا افتتاح آج ہوگا۔ پنک بس سروس میں انٹرنیٹ اور موبائل چارجنگ کی سہولیات بھی موجود ہیں۔ سندھ حکومت کے مطابق خواتین کے لیے مخصوص پنک بسوں میں فیئر کلیکٹرز بھی خواتین ہی ہوں گی۔ تفصیلات …

Read More »

شاہد خاقان عباسی نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا

شاہد خاقان

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ نون کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔  اس کے ساتھ ہی انہوں نے اس بات کا بھی عزم کیا کہ وہ آخری دم تک ن لیگ کے ساتھ رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

عمران حکومت میں بدعنوانی کیخلاف کوئی قابل ذکر کام نہ ہوسکا۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ عمران حکومت میں بدعنوانی کے خلاف کوئی قابل ذکر کام نہ ہوسکا۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نےکرپشن پرسیپشن انڈیکس 2022 کی سالانہ رپورٹ جاری کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق عمران خان کی حکومت کے دوران پاکستان میں کرپشن بڑھنےکے تاثر میں مزید …

Read More »

یو اے ای کو پاکستان کے 5 سرکاری اداروں کے شیئرز خریدنےکی پیشکش

یو اے ای پاک

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے متحدہ عرب امارات کو پاکستان کے 5 سرکاری اداروں کے شیئرز خریدنے کی پیشکش کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے حالیہ متحدہ عرب امارات کے 12 اور 13 جنوری کے دورے کے دوران متحدہ عرب امارات کی قیادت کے ساتھ …

Read More »

پی ٹی آئی کی سابق رہنما کی ن لیگ میں شمولیت

عظمی کاردار

لاہور (پاک صحافت) پی ٹی آئی کی سابق رہنما عظمی کاردار نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پارٹی انحراف پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے نکالی جانے والی عظمی کاردار نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیا ر کرلی ہے۔ مسلم لیگ ن …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت میں ایسے لوگوں کو بھی چھوڑا گیا جنہیں سزائے موت ہوچکی تھی۔ وزیر داخلہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت میں ایسے لوگوں کو بھی چھوڑا گیا جنہیں سزائے موت ہوچکی تھی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب میں پالیسی بیان جاری کیا اور کہا کہ …

Read More »

دہشتگردوں کا مکمل صفایا کرنے کیلئے ریاست کا ساتھ دینا ہوگا۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کا مکمل صفایا کرنے کیلئے ریاست کا ساتھ دینا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر شازیہ مری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگرد کسی کے بھائی نہیں، انہیں ناراض بھائی کہنے والا آج کہاں ہے؟۔ …

Read More »

تمام سیاسی قوتیں پاکستان دشمن عناصر کیخلاف متحد ہوجائیں۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ تمام سیاسی قوتیں پاکستان دشمن عناصر کیخلاف متحد ہوجائیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد گھناؤنے ہتھکنڈوں سے عوام میں خوف و …

Read More »

مذاکرات کیلئے طالبان کے نامزد نمائندوں میں عمران خان کا نام بھی تھا۔ سینیٹر عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ مذاکرات کیلئے طالبان کے نامزد نمائندوں میں عمران خان کا نام بھی شامل تھا۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ ہم نے طالبان سے مذاکرات کی بات کی …

Read More »