پاکستان

آمدن سے زائد اثاثہ جات، عثمان بزدار نیب میں طلب

عثمان بزدار

لاہور (پاک صحافت) قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کے معاملے میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو ایک بار پھر اپنے دفتر طلب کر لیا۔ خیال رہے کہ عثمان بزدار کو آمدن اور اخراجات کی تمام تفصیلات کے ساتھ طلب کیا گیا …

Read More »

اگر کسی کو بسانا ہے تو گالف کلب میں بسائیں، غریبوں کی بستیوں پر بلڈوزر کیوں چلاتے ہیں؟ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر کسی کو  بسانا ہے تو گالف کلب میں بسائیں ، غریبوں کی بستیوں پر بلڈوزرکیوں چلاتے ہیں۔ وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ 4 ہزار روپے پر 1500 کنال پر مال روڈ پر گالف کلب دیا …

Read More »

لاہور کے 3 مقامات پر دفعہ 144 نافذ

لاہور (پاک صحافت) لاہور کے 3 ماقامت پر دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے لاہور میں مال روڈسمیت 3 مقامات پر 7 دن کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا …

Read More »

عمران خان اب نا اہل بھی ہو گا اور اسے کرپشن کیس میں سزا بھی ہو گی، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان اب نا اہل بھی ہو گا اور اسے کرپشن کیس میں سزا بھی ہو گی۔ انہوں نے عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ   یہ پلستر لگا کر بیٹھا ہے اس کی …

Read More »

صدر کے کہنے پر الیکشن ہوسکتا ہے نہ ہوگا۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) رہنما ن لیگ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ صدر کے کہنے پر الیکشن ہوسکتا ہے نہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ کے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ صدر …

Read More »

صدر اپنے لیڈر کو خوش کرنے کیلئے آئین سے کھلواڑ کررہے ہیں۔ قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (پاک صحافت) قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ صدر اپنے لیڈر کو خوش کرنے کیلئے آئین سے کھلواڑ کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کی تاریخ کے معاملے میں صدر عارف علوی کا …

Read More »

صدر کیجانب سے انتخابات کی تاریخ کا اعلان غیرآئینی اور غیرقانونی ہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ صدر عارف علوی کی جانب سے دو صوبائی اسمبلیوں میں انتخابات کی تاریخ کا اعلان غیرآئینی اور غیرقانونی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ماحولیات شیری رحمان نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن ایکٹ 2017 کے آرٹیکل …

Read More »

مولانا فضل الرحمان کا الیکشن کمیشن سے صدر کیخلاف سخت ایکشن لینے کا مطالبہ

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن نے الیکشن کمیشن سے صدر عارف علوی کے خلاف سخت ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ اور جے یو آئی ف کے امیر مولانا فضل الرحمان نے ایک بیان میں الیکشن کمیشن …

Read More »

انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرکے صدر نے اپنے اختیارات سے تجاوز کیا ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرکے صدر عارف علوی نے اپنے اختیارات سے تجاوز کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ صدر مملکت سیاسی جماعت کے کارکن کی طرح کام نہ کریں، انتخابات …

Read More »

صدر اپنی اوقات سے باہر نکل رہے ہیں۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ صدر عارف علوی اپنی اوقات سے باہر نکل رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر کی اوقات ہی نہیں کہ وہ ایسے فیصلے کریں، …

Read More »