پاکستان

پیٹرول سستا کیا تو اس کا فائدہ صرف امیروں کو ہوگا۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

حیدرآباد (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ پیٹرول سستا کیا تو اس کا فائدہ غریب کے بجائے صرف امیروں کو ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سندھ حکومت کے ترجمان مرتضی وہاب نے حیدرآباد ہائیکورٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر …

Read More »

ایوان صدر کو دوبارہ سازشوں کا گڑھ بننے نہیں دیں گے۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ ایوان صدر کو دوبارہ سازشوں کا گڑھ بننے نہیں دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کی ترجمان اور وفاقی وزیر شازیہ مری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کو با اختیار بنایا …

Read More »

پنجاب سے کالعدم ٹی ٹی پی اور داعش کے 8 خطرناک دہشتگرد گرفتار

دہشتگرد

لاہور (پاک صحافت) سی ٹی ڈی نے لاہور سمیت 5 اضلاع میں داخل ہونے والے کالعدم ٹی ٹی پی اور داعش کے 8 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ پنجاب نے لاہور، سرگودھا، ملتان سمیت دیگر اضلاع میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر گرینڈ …

Read More »

آئندہ چند روز میں بڑی گرفتاریاں ہوتے دیکھیں گے۔ رانا مشہود

رانا مشہود

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود کا کہنا ہے کہ آئندہ چند روز میں بڑی گرفتاریاں ہوتے دیکھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان آرٹیکل 62 اور 63 سے بچنا …

Read More »

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی چینی ہم منصب وانگ ژی سے ملاقات

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے چینی ہم منصب وانگ ژی سے ملاقات کی جس کے دوران علاقائی و عالمی معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے چینی ہم منصب وانگ ژی سے …

Read More »

احسن اقبال نے سرکاری لینڈ کروزر واپس کردی

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال نے غیر ضروری اضافی اخرجات آنے پر 4500 سی سی کی سرکاری لینڈ کروزر واپس کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے گرتی معاشی صورت حال کے تناظر میں غیر ضروری اضافی اخرجات آنے پر 4500 سی سی کی سرکاری لینڈ …

Read More »

یاسمین راشد اور غلام محمود ڈوگر کی نئی آڈیو لیک

آڈیو لیک

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما یاسمین راشد اور سابق سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی نئی آڈیو منظر عام پر آ گئی۔ یاسمین راشد نے سوال کیا کہ کوئی اچھی خبر سنا دیں، آرڈر ہو گئے ہیں؟ غلام محمود ڈوگر …

Read More »

وزیر اعظم شہباز شریف کا خالد مقبول صدیقی کو ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینا کا مشورہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے خالد مقبول صدیقی کو فون کیا اور ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کی درخواست کی ہے۔ ذرائع کے مطابق خالد مقبول صدیقی نے وزیرِ اعظم کو رابطہ کمیٹی کی رائے کے بعد فیصلے سے آگاہ کرنے کا کہا ہے۔ تفصیلات …

Read More »

ڈیڑھ سال قبل دہشت گردوں کو اپنی سرزمین پر لا کر بسایا گیا، خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ڈیڑھ سال قبل دہشت گردوں کو اپنی سرزمین پر لا کر بسایا گیا۔ خواجہ آصف نے کہا کہ اس نے ایسے کھیل کھیلے کہ دہشت گردی ہمارا مقدر بن گئی، جس نے آواز اٹھائی اسے جلا وطن کر …

Read More »

نیب ملک کا سب سے کرپٹ ادارہ ہے، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ 3 جمہوری حکومتیں گزرنے کے باوجود نیب قائم ہے، نیب ملک کا سب سے کرپٹ ادارہ ہے، نیب نے جو ظلم کیا وہ عوام کے سامنے آناچاہیے۔ انہوں نے کہا کہ نیب کے ادارے کو …

Read More »