پاکستان

پی ٹی آئی کا پاکستان مخالف نظریہ 9 مئی کو دفن ہوگیا۔ یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی

ملتان (پاک صحافت) یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا پاکستان مخالف نظریہ 9 مئی کو دفن ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے نماز عید کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی جس طرح …

Read More »

برصغیر پاک و ہند میں امریکی ہتھیاروں کی منتقلی کے نتائج کے بارے میں پاکستان کا انتباہ

امریکہ اور پاکستان

پاک صحافت حکومت پاکستان، جس نے حال ہی میں واشنگٹن اور نئی دہلی کے درمیان دفاعی عسکری معاہدوں اور اسلام آباد کے خلاف ان کے الزامات پر شدید احتجاج کیا تھا، اب واضح طور پر ایک پیغام میں امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ برصغیر میں امریکی ہتھیاروں کی آمد …

Read More »

اپنے آپ کو عوامی کہنے سے کوئی عوامی نہیں ہوتا۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ اپنے آپ کو عوامی کہنے سے کوئی عوامی نہیں ہوتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میئر کراچی مرتضی وہاب نے نماز عید کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں خاموشی سے کام کرنے پر یقین رکھتا ہوں۔ عوام …

Read More »

قربانی رسم نہیں عالمگیر جذبہ ہے، وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ قربانی رسم نہیں عالمگیرجذبہ ہے۔  انہوں نے کہا کہ نے کہا کہ دنیا میں کوئی قوم اس وقت تک ترقی نہیں کرسکتی جب تک اس میں ایثاراورقربانی کا جذبہ نہ ہو۔ …

Read More »

نفرتیں بونے والا شخص اپنے گھر میں ایئرکنڈیشن میں عید منارہا ہے، شرجیل میمن

شرجیل میمن

حیدرآباد (پاک صحافت) وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل انعام میمن نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ نفرتیں بونے والا شخص اپنے گھر میں ایئرکنڈیشن میں عید منارہا ہے، اس کے پیروکار جیلوں میں پڑے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عید …

Read More »

چیئرمین تحریک انصاف بہت جلد قانون کی گرفت میں آئیں گے، عابد شیر علی

عابد شیر علی

فیصل آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی نے کہا ہے کہ  چیئرمین پی ٹی آئی کے حواریوں نے جناح ہاؤس کو جلایا اور چیئرمین تحریک انصاف بہت جلد قانون کی گرفت میں آئیں گے۔ ان کاکہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی خود کو …

Read More »

9 مئی کو ایک جماعت نے وہ کیاجو ہمارا دشمن 75 سال میں نہیں کرسکا، خورشید شاہ

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل سید خورشید حسین شاہ نے کہا ہے کہ 9 مئی کو ایک جماعت نے وہ کیاجو ہمارا دشمن 75 سال میں نہیں کرسکا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ تحریک انصاف پر پابندی سےمتعلق ابھی کوئی بات سامنے نہیں آئی۔ تٖفصیلات کے …

Read More »

وزیراعظم اور آرمی چیف فوجی جوانوں کے ساتھ عید کا دن گزارنے پاک افغان سرحد پہنچ گئے

راولپنڈی (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر پاک افغان سرحد پاراچنار پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم سرحد پر تعینات فوجی جوانوں کے ساتھ عید کا دن گزاریں گے۔ تٖفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے جوانوں کے بلند حوصلے کو بھی سراہا۔ وفاقی وزرا …

Read More »

جو کہتے تھے اس کے بغیر پاکستان نہیں چلے گا، چل رہا ہے اور چلتا رہے گا، مولا بخش چانڈیو

مولا بخش چانڈیو

حیدرآباد (پاک صحافت) مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ جو کہتے تھے اس کے بغیر پاکستان نہیں چلے گا، چل رہا ہے اور چلتا رہے گا۔ انہوں نے  کہا کہ جو کہتے تھے ان کے بغیر مر جائیں گے وہ سب زندہ ہیں۔ تٖفصیلات کے مطابق حیدرآباد میں نمازِ …

Read More »

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ آج منائی جارہی ہے

عید

کراچی (پاک صحافت) ملک بھر میں عیدالاضحیٰ آج مذہبی جوش وجذبے سے منائی جارہی ہے۔ مختلف شہروں میں نماز عید کے اجتماعات منعقد ہورہے ہیں، جس میں ملک میں امن و امان اور خوشحالی کے لیے خاص دعائیں کی جارہی ہیں۔ خیال رہے کہ کراچی سمیت ملک کے تمام چھوٹے …

Read More »