پاکستان

وزیراعظم کا قزاقستان کے صدر سے ٹیلیفونک رابطہ

شہباز شریف قزاقستان صدر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے قزاقستان کے صدر قاسم جومارت توکایف سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹیلیفونک رابطہ کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان قزاقستان کے ساتھ اپنے دوطرفہ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے۔ سیاحت کے فروغ اور عوام …

Read More »

سی ٹی ڈی کی مختلف شہروں میں کارروائی، 9 دہشتگرد گرفتار

سی ٹی ڈی

لاہور (پاک صحافت) سی ٹی ڈی پنجاب نے صوبے کے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیس آپریشن کے دوران 9 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ ترجمان سی ڈی ٹی کے مطابق گرفتار دہشت گردوں کاتعلق مختلف کالعدم تنظیموں سی ہے، کارروائی ملتان، راولپنڈی، سرگودھا، بہاولپور، ساہیوال اور گوجرنوالہ میں …

Read More »

بہتان اور الزام لگانے والے ہاتھ ملتے رہ جائیں گے۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو کا شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھے منتخب کیا، بہتان اور الزام لگانے والے ہاتھ ملتے رہ جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون بیرسٹر مرتضی وہاب نے میئر کراچی کیلئے کاغذات نامزدگی ریجنل …

Read More »

زمان پارک میں طے ہوا تھا جناح ہاؤس پر حملہ کرنا ہے۔ شرپسند کا انکشاف

پی ٹی آئی

لاہور (پاک صحافت) جناح ہاؤس لاہور میں دہشت گردی پھیلانے والے ایک اور شرپسند عاشق خان کی شناخت ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملزم عاشق خان تحریک انصاف کا فعال کارکن اور لاہور کا رہائشی ہے۔ ملزم نے اعترافی بیان میں کہا کہ زمان پارک میں طے ہوا تھا کہ چیئرمین …

Read More »

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش، حادثات میں 16 افراد جاں بحق

طوفانی بارش

پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا میں آندھی اور موسلادھار بارشوں کے نتیجے میں مختلف حادثات میں 16 افراد جاں بحق اور 83 کے قریب زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بنوں میں شدید بارشوں کی وجہ سے چھتیں اور دیواریں گرنے کے مختلف واقعات میں جاں بحق افراد کی تعداد 11 ہوگئی …

Read More »

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے بجٹ 2023-24 پیش کردیا

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے صوبے کا 2 کھرب 244 ارب روپے کا 2023-24 کابجٹ پیش کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی کے اجلاس میں مراد علی شاہ نے بجٹ تقریر کرتے ہوئے بتایا کہ بجٹ میں گریڈ 1 سے 16 تک سرکاری ملازمین کی …

Read More »

سی پیک گیم چینجر، روس کیساتھ اقتصادی تعلقات کے خواہاں ہیں۔ وزیر خارجہ

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ سی پیک گیم چینجر، روس کیساتھ اقتصادی تعلقات کے خواہاں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی چینل الجزیرہ ٹی وی کو انٹرویو میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرادی نے کہا ہے کہ عراق …

Read More »

پاکستان کا فوجی بجٹ 15 فیصد اضافے کے ساتھ 6.2 بلین ڈالر تک پہنچ گیا

پاکستان

پاک صحافت پاکستان کے فوجی بجٹ میں مسلسل تیسرے سال اضافہ ہو رہا ہے جب کہ یہ ملک مہنگائی کی بلند ترین شرح، قومی کرنسی کی قدر میں کمی اور زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کا مشاہدہ کر رہا ہے۔ جمعہ کی شب پاکستان کے قومی نیٹ ورک پر پاک …

Read More »

کراچی کا میئر پیپلز پارٹی سے ہو گا، نثار کھوڑو

نثار کھوڑو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ کراچی کا میئر پیپلز پارٹی سے ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ ہم خدمت جاری رکھیں گے، جس کے منہ میں جو آتا ہے بول سکتا ہے۔ تٖفصیلات کے مطابق کراچی میں الیکشن کمیشن کے …

Read More »

بجٹ معیشت کی طویل مدتی بیماریاں ٹھیک کرنے کے آغاز کی نمائندگی کررہا ہے، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا ہے آئندہ مالی سال کا  بجٹ معیشت کی طویل مدتی بیماریاں ٹھیک کرنے کے آغاز کی نمائندگی کررہا ہے  جب کہ عمران نیازی کے پیدا کردہ سیاسی عدم استحکام نے معیشت کو نقصان پہنچایا۔ میثاق معیشت سیاسی جماعتوں کیلئےعوام کی خوشحالی …

Read More »