پاکستان

آئی ایم ایف کے تحفظات دور، وزیراعظم کا جلد خوشخبری دینے کا اعلان

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کا عالمی مالیاتی فنڈ سے معاہدہ ختم ہونے میں تین دن باقی رہ گئے، امید ہے عوام کو عید کے دنوں میں اچھی خبریں ملیں گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بہت امید ہے …

Read More »

پی آئی اے کی تنظیم نو اور اصلاحات کیلئے کمیٹی تشکیل

پی آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف نے قومی ایئرلائن پی آئی اے کی تنظیم نو اور اصلاحات کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پی آئی اے کے حوالے سے اجلاس ہوا، جس میں وفاقی وزیر سعد رفیق نے پی آئی اے کی …

Read More »

وزیراعظم کو صدر طیب اردوان کا فون، عید کی مبارکباد دی

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کو ترک صدر طیب اردوان نے ٹیلی فون کرکے عید کی مبارکباد دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کو ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے ٹیلی فون کرکے عید الاضحی کی مبارکباد دی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کا تیراہ میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن

سیکیورٹی فورسز

پشاور (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخواہ کے علاقے تیراہ میں دہشتگردوں کے خلاف سخت آپریشن کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کے علاقے تیراہ میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پر آپریشن کیا، سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان شدید فائرنگ کے تبادلے میں …

Read More »

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت 41 ارب روپے کے وظائف تقسیم

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام

اسلام آباد (پاک صحافت) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے چوتھی سہ ماہی وظائف کے تحت اب تک 46 لاکھ سے زائد مستحق خواتین کو 41 ارب روپے سے زائد رقم دی جا چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان بی آئی ایس پی کے نے کہا ہے کہ بینظیر کفالت کے تحت …

Read More »

پی ٹی آئی چھوڑنے والے گرفتاریوں سے نہیں بچ سکیں گے۔ منظور وسان

منظور وسان

کراچی (پاک صحافت) منظور وسان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چھوڑنے والے خوش فہمی میں نہ رہیں کہ وہ گرفتاریوں سے بچ جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور مشیر زراعت سندھ منظور وسان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملک میں …

Read More »

ملک سے غربت، جہالت اور عدم برداشت کے خاتمے کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا۔ آصف زرداری

آصف زرداری

کراچی (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ ہم سب کو ملک سے غربت، جہالت اور عدم برداشت کے رویوں کے خاتمے کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے اپنے عید پیغام میں کہا ہے …

Read More »

ذخیرہ اندوزوں کی اجارہ داری ملک میں ہمیشہ کیلئے ختم کردی۔ وزیر پیٹرولیم

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ ذخیرہ اندوزوں کی اجارہ داری ملک میں ہمیشہ کیلئے ختم کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تیل کی ذخیرہ اندوزی روکنے کیلئے …

Read More »

سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں فائرنگ کا تبادلہ، تین دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

باجوڑ (پاک صحافت) باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں فائرنگ کے تبادلے میں تین ملک دشمن واصل جہنم ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر باجوڑ کے علاقے قلعہ عنایت میں گذشتہ روز آپریشن کیا۔ دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کو دیکھتے ہی …

Read More »

مصطفی کمال کراچی کے عوام کے ریجیکٹڈ لیڈر ہیں۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ مصطفی کمال کو یہ جان لینا چاہیے کہ وہ کراچی کے عوام کے ریجیکٹڈ لیڈر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے مصطفی کمال کی پریس کانفرنس کے ردعمل میں ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا …

Read More »