پاکستان

تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے واقعے میں ملوث ایک اور ایجنٹ گرفتار

گرفتاری

اسلام آباد (پاک صحافت) یونان میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے افسوسناک واقعے میں ملوث ایک اور ایجنٹ کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ایجنٹ کا تعلق وزیر آباد سے ہے، گرفتار ایجنٹ رقم لیبیا میں مرکزی ایجنٹوں کو بھیجتا تھا، …

Read More »

پشاور پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ اور ٹی ٹی پی سے منسلک اہم دہشت گرد سر بکف مہمند ہلاک

پشاور (پاک صحافت) کالعدم جماعت الاحرار اور تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے منسلک اہم دہشت گرد سر بکف مہمند ہلاک ہو گیا۔ سربکف مہمند پشاور پولیس لائنز پر حملے سمیت دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں کا ماسٹر مائنڈ تھا۔ تفصیلات کے مطابق اطلاعات کے مطابق سر بکف مہمند …

Read More »

پاکستان اور چین کے درمیان چشمہ 5 نیو کلیئر پاور پلانٹ کی تعمیر کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور چین کے درمیان چشمہ 5 نیو کلیئر پاور پلانٹ کی تعمیر کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہو گئے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کی تقریب میں شریک ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم …

Read More »

سخت ترین قوانین کے تحت کارروائی کر کے اسمگلرز کو قرار واقعی سزا دی جائے گی، رانا ثناء

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ داخلہ رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ  انسانی اسمگلنگ سے متعلق تحقیقات ہو رہی ہیں، سخت ترین قوانین کے تحت کارروائی کر کے ان اسمگلرز کو قرار واقعی سزا دی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ انسانی اسمگلرز نے فی فرد 20 سے 25 …

Read More »

9 مئی کے سانحے کا ایک اور اہم شرپسند کو گرفتار

لاہور (پاک صحافت) 9 مئی کے سانحے کے ایک اور اہم شرپسند کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق  شر پسند کے ورثاء نے شدید الفاظ میں شر پسندوں اور یومِِ سیاہ کے المناک واقعات کی مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سہراب نامی شر پسند کو 9 …

Read More »

پیر کو پورے پاکستان میں قومی سوگ کا اعلان کیا گیا ہے

سوگ

پاک صحافت موصولہ خبر کے مطابق گزشتہ بدھ کو یونان کے سمندر میں ڈوبنے والی کشتی میں 298 پاکستانی مہاجرین ڈوب کر جاں بحق ہوگئے، اسلام آباد حکومت نے پیر کو پورے پاکستان میں قومی سوگ منانے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے انسانی سمگلنگ …

Read More »

ایف آئی اے نے اعظم سواتی، علی زیدی اور قاسم سوری کو طلب کرلیا

ایف آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) ایف آئی اے نے اعظم سواتی، علی زیدی اور قاسم سوری کو قومی سلامتی کے اداروں کے خلاف مہم چلانے کے الزام میں طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے سوشل میڈیا پر قومی سلامتی کے اداروں کے خلاف مہم چلانے کے الزام میں سابق …

Read More »

علی امین گنڈاپور کے قریبی ساتھی نے بھی پی ٹی آئی کو خیرآباد کہہ دیا

پی ٹی آئی

ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) علی امین گنڈاپور کے قریبی ساتھی اور ڈی آئی خان میں پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری سردار بابر میاں خیل نے بھی پارٹی سے راہیں جدا کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق 9 مئی کے واقعات کے بعد تحریک انصاف کے درجنوں رہنما پارٹی سے راہیں جدا …

Read More »

مولانا فضل الرحمان کا اختر مینگل سے رابطہ، اہم امور پر مشاورت

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بی این پی مینگل کے سربراہ اختر مینگل سے رابطہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکمران اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے سربراہ اختر مینگل سے رابطہ کیا …

Read More »

یونان کشتی حادثے میں ملوث افراد کا کڑا محاسبہ کرنے کیلئے حکومت ہر ممکن کوشش کرے۔ نوازشریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) نواز شریف کا کہنا ہے کہ یونان کشتی حادثے میں ملوث افراد کا کڑا محاسبہ کرنے کیلئے حکومت ہر ممکن کوشش کرے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے …

Read More »