آصف زرداری

صدر آصف زرداری نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 16 اپریل کو طلب کرلیا

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر آصف زرداری نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 16 اپریل کو طلب کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق صدر آصف زرداری کی جانب سے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 16 اپریل کو طلب کیا گیا ہے.

صدر مملکت پارلیمانی سال کے آغاز پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔

آصف زرداری نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) اور 56 (3) کے تحت طلب کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

رانا ثناءاللہ

ملک کی خاطر پی ٹی آئی کیساتھ بات چیت کیلئے تیار ہیں۔ رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ ہم ملک کی خاطر پی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے