کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی کا کہنا ہے کہ نوازشریف عدالت اور حکومت کی اجازت سے بیرون ملک گئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے کراچی پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشریف 3 دفعہ وزیراعظم رہے، میرے …
Read More »الیکشن کمیشن نے انتخابی رولز کی 18 شقوں میں تبدیلی کی منظوری دے دی
اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے انتخابی رولز کی 18 شقوں میں تبدیلی کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے 5 نئے فارم بھی جاری کر دیے ہیں، امیدوار یا سیاسی جماعتیں 7 اکتوبر تک اعتراضات عائد کرواسکتی ہیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے امیدواروں …
Read More »انتخابات میں اصل مقابلہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ کا ہی ہوگا۔ منظور وسان
خیرپور (پاک صحافت) منظور وسان کا کہنا ہے کہ آئندہ انتخابات میں اصل مقابلہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ کا ہی ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق صوبائی وزیر منظور وسان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ احتساب، اسٹیبلشمنٹ اور جوڈیشری کا بھی ہونا …
Read More »ن لیگ صرف معاشی اہداف کی جانب توجہ مرکوز رکھے۔ نوازشریف
لندن (پاک صحافت) نواز شریف کا کہنا ہے کہ ن لیگ صرف معاشی اہداف کی جانب توجہ مرکوز رکھے۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں مسلم لیگ (ن) کے اہم اجلاس میں پارٹی بیانیے اور منشور کے لئے کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ نواز شریف نے تمام سی ای …
Read More »بھارت دہشتگردی کا شکار نہیں بلکہ اس کا اسپانسر ہے۔ صائمہ سلیم
اسلام آباد (پاک صحافت) صائمہ سلیم کا کہنا ہے کہ بھارت دہشت گردی کا شکار نہیں بلکہ اس کا اسپانسر ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن کی نمائندہ صائمہ سلیم نے کہا ہے کہ جموں کشمیر بھارت کا نہ کبھی تھا نہ کبھی ہوگا، آزادی کی تحریک …
Read More »نوازشریف نے تکلیفیں مصیبتیں اس لیے برداشت کیں آئین و قانون کی بالادستی ہوسکے، جاوید لطیف
(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف نے تکلیفیں مصیبتیں اس لیے برداشت کیں کہ پاکستان خوشحال ہوسکے آئین و قانون کی بالادستی ہوسکے 21 اکتوبر کو مسلم لیگ ن کا ہر کارکن نکلے گا اور مینار پاکستان رہبر …
Read More »کالعدم ٹی ٹی پی کیلئے بھتہ لینے والے سرگرم ارکان گرفتار
کرا چی (پاک صحافت) کالعدم ٹی ٹی پی کے لیے بھتہ لینے والے سرگرم ارکان کو گرفتار کر لیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان نے کالعدم ٹی ٹی پی کے کمانڈرز کی افغانستان میں موجودگی کو بھی کنفرم کیا۔ تٖفصیلات کے مطابق گرفتار ارکان نے ٹی ٹی پی …
Read More »بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ ناقابل برداشت ہے، امتیاز شیخ
کراچی (پاک صحافت) سابق صوبائی وزیر امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ ناقابل برداشت ہے۔ سابق صوبائی وزیر امتیاز شیخ نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے نام پر اضافے نے عوام …
Read More »ہمیں الیکشن کمیشن کے فیصلے پر اعتراضات ہیں، اسپیکر سندھ اسمبلی
کراچی (پاک صحافت) اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ ہمیں الیکشن کمیشن کے فیصلے پر اعتراضات ہیں۔آغا سراج درانی کا کہنا ہے کہ ہم الیکشن لڑتے آئے ہیں، بینظیر شہید کے زمانے میں پنجاب سے سوئپ کیا، آمنے سامنے والی بات پولیٹیکل گیمنگ ہیں، ہم تلوار …
Read More »ڈرون کے ذریعے منشیات اسمگل کرنیوالا ایک اور گروہ گرفتار
لاہور (پاک صحافت) لاہور کے نواح میں ڈرون کے ذریعے منشیات اسمگل کرنے والے ایک اور گروہ کو اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) اور رینجرز کے عملے نے مشترکہ کارروائی کے دوران گرفتار کر لیا۔ اینٹی نارکوٹکس فورس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پانچ مختلف کارروائیوں کے دوران …
Read More »