پاکستان

بلوچستان میں غیرملکی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے کوشاں ہیں۔ سرفراز بگٹی

سرفراز بگٹی

کوئٹہ (پاک صحافت) سرفراز بگٹی بلوچستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے کوشاں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے بیرک گولڈ کارپوریشن کے صدر و چیف ایگزیکٹو آفیسر مارک بریسٹو نے ملاقات کی اور انہیں صوبے میں جاری معاونتی منصوبوں سے متعلق آگاہی …

Read More »

حکومت کا اتحادی ہونا مجبوری، ن لیگ سے پی پی کو چائے بسکٹ کے سوا کچھ نہیں ملا۔ گورنر پنجاب

سلیم خان

لاہور (پاک صحافت) گورنر پنجاب سلیم حیدر کا کہنا ہے کہ حکومت کا اتحادی ہونا مجبوری، ن لیگ سے پی پی کو چائے بسکٹ کے سوا کچھ نہیں ملا۔ تفصیلات کے مطابق صحافیوں سے غیر رسمی ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے …

Read More »

وزیراعلی پنجاب کا 500 یونٹس والے صارفین کیلئے سولر پروجیکٹ شروع کرنے کا اعلان

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے بجلی کے 500 یونٹس والے صارفین کیلئے سولر پروجیکٹ شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے سوشو اکنامک رجسٹری کے افتتاح کی تقریب سے خطاب میں کہا ہے کہ 500 یونٹس والے صارفین کیلئے سولر پروجیکٹ لارہے …

Read More »

پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالر کے بیل آوٹ پیکیج کی منظوری اگست کے وسط میں متوقع

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالر کے بیل آوٹ پیکیج کی منظوری کیلئے آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس اگست کے وسط میں متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کے لیے 7 ارب ڈالر کے بیل آوٹ پیکیج کی منظوری، …

Read More »

پی ٹی آئی اور پاکستان اکٹھے نہیں چل سکتے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اور پاکستان اکٹھے نہیں چل سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ ہم نے اور ہمارے اتحادیوں نے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر نظر ثانی اپیل دائر …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں ایک دہشتگرد ہلاک 2 زخمی

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر آپریشن کیا، آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں دہشتگرد علی جان ہلاک ہو گیا، جبکہ 2 ساتھی زخمی حالت میں گرفتار کرلئے گئے۔ ترجمان …

Read More »

وزیراعظم پاکستان 9 اگست کو تہران کا دورہ کریں گے

پاکستان

پاک صحافت پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے باضابطہ طور پر اعلان کیا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف 30 جولائی (اس وقت 9 اگست) کو تہران جائیں گے جہاں وہ نو منتخب صدر ڈاکٹر مسعود بزکیان کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔ پاک صحافت کے رپورٹر کے …

Read More »

بانی پی ٹی آئی نے سیلاب کے نام پر جو 5 ارب بٹورے وہ کہاں گئے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے سیلاب کے نام پر جو 5 ارب بٹورے وہ کہاں گئے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے وزیرِ ٹرانسپورٹ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ یہ پیسے ملک میں انتشار پھیلانے پر خرچ کیے گئے۔ ہم کبھی آر …

Read More »

جلسوں کا اعلان، پنجاب اور اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ

دفعہ 144

اسلام آباد (پاک صحافت) محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر میں 3 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب کا کہنا ہے کہ دفعہ 144 کے تحت پنجاب بھر میں جلسے جلوسوں، ریلیوں، دھرنوں اور احتجاج پر پابندی عائد کردی گئی ہے، جس کا …

Read More »

عزمِ استحکام سے متعلق آئی ایس پی آر نے وضاحت کردی ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور

علی امین گنڈاپور

(پاک صحافت) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ عزمِ استحکام سے متعلق آئی ایس پی آر نے وضاحت کردی ہے۔ امن جرگے سے گفتگو میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ یہ آپریشن نہیں بلکہ حکمتِ عملی ہے، سرچ آپریشن پولیس اور سی ٹی ڈی کرے گی۔ …

Read More »