لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ باجوہ اور فیض قومی مجرم ہیں، دونوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ و مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی چینل ککو دئے گئے انٹرویو میں سابق آرمی چیف جنرل …
Read More »پورٹ قاسم پر روسی گندم کے دو جہاز پہنچ گئے
کراچی (پاک صحافت) پورٹ قاسم پر روسی گندم کے دو جہاز پہنچ گئے ہیں جس کے بعد ملک میں آٹے کی قیمت میں کمی کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق روسی گندم کے دو جہاز پورٹ قاسم آؤٹر چینل پر پہنچ گئے ہیں، یہ جہاز بلغاریہ سے پاکستان پہنچے ہیں۔ روسی گندم …
Read More »پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری
اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستوں کی گزشتہ سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا ہے۔ تین صفحات پر مشتمل حکم نامے میں حکم امتناع خارج …
Read More »سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں ایک دہشتگرد ہلاک
ڈی آئی خان (پاک صحافت) ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران ایک دہشت گرد مارا گیا جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ڈیرہ اسماعیل کے علاقے کلاچی میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن …
Read More »چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف بغاوت کی دفعات شامل کردی گئیں۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن
لاہور (پاک صحافت) ایس ایس پی انویسٹی گیشن کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف چالانوں میں بغاوت کی دفعات شامل کردی گئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 9 مئی واقعات سے متعلق ایس ایس پی انویسٹی گیشن انوش مسعود نے پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ عمران خان …
Read More »ماضی میں ن لیگ کی مخالفت کرنیوالوں کیلئے پارٹی میں کوئی جگہ نہیں۔ لیگی قیادت
لاہور (پاک صحافت) ن لیگی قیادت کا کہنا ہے کہ ماضی میں ن لیگ کی مخالفت کرنیوالوں کیلئے پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کیلئے پی ٹی آئی چھوڑنے والے رہنماؤں سمیت سیاسی قائدین کو سرخ جھنڈی دکھا دی گئی۔ (ن) لیگی قیادت …
Read More »خودکش حملے کیلئے استعمال ہونے والا بارود سے بھرا لوڈر رکشہ پکڑا گیا، ڈرائیور گرفتار
خیبر (پاک صحافت) خیبر میں چیکنگ کیلئے پولیس پوسٹ پر لوڈر رکشہ روکا گیا تو بارود سے بھرا تھا، خیبر پولیس نے معصوم بننے کی کوشش کرنیوالے دہشت گرد ڈرائیور کو گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ باڑہ نالہ چیک پوسٹ پر تعینات پولیس اہلکاروں نے ایک لوڈر رکشے کو …
Read More »وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی ایرانی صدر سے ملاقات
نیویارک (پاک صحافت) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے نیو یارک میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے نیو یارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس کے موقع پر ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے ملاقات …
Read More »جہاز سے پرندہ ٹکرانے سے بچانے کیلئے ایئر پورٹس پر جدید خود کار سسٹم نصب ہو گا
اسلام آباد (پاک صحافت) جہازوں سے پرندوں کے ٹکرانے کے واقعات پر قابو پانے کے لیے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اقدام اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق 3 بڑے ایئر پورٹس پر جدید خود کار سسٹم نصب کرنے کا فیصلہ …
Read More »مبینہ غیر شرعی نکاح کیس، چیئرمین پی ٹی آئی سے جواب طلب
اسلام آباد (پاک صحافت) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے مبینہ غیر شرعی نکاح کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا۔ خیال رہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف مبینہ غیر شرعی نکاح …
Read More »