پاک صحافت عالمی بینک کے کنٹری منیجر نے کہا ہے کہ پاکستان انسانی سرمائے اور اقتصادی بحران کے درمیان ہے اور اس نے کمزور گروہوں بالخصوص بچوں کے فائدے کے لیے اقتصادی پالیسیوں میں تبدیلی پر زور دیا۔ ڈان پاکستان کی خبر رساں ایجنسی کی ہفتہ کو رپورٹ کے مطابق، …
Read More »شیخوپورہ میں مسافر ٹرین مال گاڑی سے ٹکرا گئی، 31 افراد زخمی
شیخوپورہ (پاک صحافت) شیخوپورہ میں قلعہ ستار شاہ اسٹیشن کے قریب مسافر ٹرین ٹریک پر کھڑی مال گاڑی سے ٹکرا گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں میانوالی سے لاہور جانے والی ٹرین میں سوار 31 مسافر زخمی ہو گئے۔ زخمی ہونے والوں میں سے 5 مسافروں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر …
Read More »وزیر خارجہ نے اسرائیل سے تعلقات کے معاملے پر دو ٹوک جواب دے دیا
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے کے معاملے پر دوٹوک انداز میں واضح کیا ہے کہ پاکستان اپنے قومی مفادات اور فلسطینی عوام کے مفادات کو مدنظر رکھ کر ہی اس بارے میں کوئی فیصلہ کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی …
Read More »راولپنڈی کی 484 ہاؤسنگ سوسائٹیز میں 336 غیر قانونی قرار
راولپنڈی (پاک صحافت) راولپنڈی شہر کی 336 ہاؤسنگ سوسائٹیز کو غیر قانونی قرار دے دیا گیا۔ راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈی جی سیف انور جپہ کے مطابق راولپنڈی میں 484 ہاؤسنگ سوسائٹیز آپریٹ کر رہی ہیں جن میں سے 336 غیر قانونی ہیں جبکہ 79 ہاؤسنگ سوسائٹیز کی رجسٹریشن کا …
Read More »اللہ نے موقع دیا تو ’نیا پاکستان‘ ضرور بنائیں گے، جہانگیر ترین خان
پاک پتن (پاک صحافت) استحکام پاکستان پارٹی کے سرپرست اعلیٰ جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ اللہ نے موقع دیا تو نیا پاکستان ضرور بنائیں گے۔ جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ حکومتیں اگر عوامی خواہشات پر چلیں تو سب کچھ ٹھیک ہوسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک پتن میں …
Read More »عام انتخابات حکومت کی ذمہ داری ہے، تاریخ کا اعلان جلد ہوگا۔ نگراں وزیراعظم
نیویارک (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم کا کہنا ہے کہ عام انتخابات حکومت کی ذمہ داری ہے، تاریخ کا اعلان جلد ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نگراں حکومت کی ذمہ داریوں میں آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کے لیے معاونت فراہم …
Read More »آذربائیجان سے پاکستان کیلئے براہ راست پروازوں کا آغاز
لاہور (پاک صحافت) آذربائیجان سے پاکستان کے لیے براہ راست پروازوں کا آغاز ہوگیا جس کے بعد پہلی پرواز لاہور پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق باکو سے پہلی پرواز J25047 نے رات 11 بجکر 36 منٹ پر لاہور کے علامہ اقبال ائیرپورٹ پر لینڈ کیا۔ ایوی ایشن حکام کے مطابق آذربائیجان …
Read More »تحریک انصاف کو 2018 کے انتخابات میں کامیابی میری کارکردگی کی بنیاد پر ملی۔ پرویز خٹک
سوات (پاک صحافت) پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کو 2018 کے انتخابات میں کامیابی میری کارکردگی کی بنیاد پر ملی تھی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے حالات بہتر بنانا وفاقی حکومت کا کام …
Read More »یکم اکتوبر سے پیٹرول کی قیمت میں کمی آجائے گی۔ نگراں وزیر صنعت
کراچی (پاک صحافت) نگراں وزیر صنعت کا کہنا ہے کہ یکم اکتوبر سے پیٹرول کی قیمت میں کمی آجائے گی۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر صنعت گوہر اعجاز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈالر کی قیمت میں اضافے کی وجہ سے پیٹرول سمیت تمام اشیاء مہنگی …
Read More »مسلم لیگ ن کا کڑے احتساب کا جارحانہ بیانیہ لے کر انتخابات میں اترنے کا فیصلہ
لندن (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کی اعلی قیادت نے انتخابات میں کڑے احتساب کا جارحانہ بیانیہ لیکر اترنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں ہونے والے اجلاس میں شہباز شریف نے احتساب کے حوالے سے پارٹی کے اندر پائی جانے والی تشویش سے نواز شریف کو …
Read More »