پاکستان

قومی اور سندھ کے بعد بلوچستان اسمبلی بھی تحلیل کردی گئی

بلوچستان اسمبلی

کوئٹہ (پاک صحافت) قومی اور سندھ اسمبلی کے بعد بلوچستان اسمبلی بھی تحلیل کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کردیے ہیں۔ جس کے بعد اب نگران وزیراعلی کیلئے 4 ناموں پر مشاورت جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق اس …

Read More »

نوازشریف کی وطن واپسی انشاءاللہ بہت جلد ہوگی۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

لاہور (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ قائد نوازشریف کی وطن واپسی انشاءاللہ بہت جلد ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز …

Read More »

انوار الحق کاکڑ نگران وزیراعظم ہونگے، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے

عارف علوی

اسلام آباد (پاک صحافت) بلوچستان عوامی پارٹی کے سینیٹر انوار الحق کاکڑ کے نام پر بطور نگران وزیرِ اعظم اتفاق کرلیا گیا جس کے بعد صدرِ مملکت نے ان کی بطور نگران وزیرِ اعظم تقرری کی سمری پر دستخط کردیے۔ صدرِ مملکت عارف علوی نے انوار الحق کی تعیناتی کی …

Read More »

انوار الحق کاکڑ کے نام پر بطور نگران وزیرِاعظم اتفاق

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے انوار الحق کاکڑ کے نام پر بطور نگران وزیرِاعظم اتفاق کرلیا۔ خیال رہے کہ  وزیرِ اعظم اور قائدِ حزب اختلاف نے مشترکہ طور پر دستخط کر کے ایڈوائس صدر کو بھجوا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

وزیراعظم، اپوزیشن لیڈر کے پاس نگراں وزیراعظم کا نام طے کرنے کا آج آخری روز

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کے پاس نگراں وزیراعظم کا نام طے کرنے کا آج آخری روز ہے، نام فائنل نہ ہوا تو معاملہ پارلیمانی کمیٹی کے پاس چلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی تحلیل ہوئے تین روز ہوگئے، نگراں وزیراعظم کون بنے گا؟ اب …

Read More »

شہباز شریف کی اتحادیوں کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرکے الیکشن میں اترنے کی حمایت

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادیوں کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرکے الیکشن میں اترنے کی حمایت کردی۔ شہباز شریف نے اتحادیوں کے عشایئے میں کہا کہ اگلے مراحل کے لیے اتحادیوں کے درمیان ابھی سے مشاورت ہونی چاہیے کہ الیکشن کیسے لڑنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر …

Read More »

پنجاب کے مختلف شہروں میں کارروائیوں کے دوران 21 دہشتگرد گرفتار

دہشتگرد

لاہور (پاک صحافت) سی ٹی ڈی نے مختلف شہروں میں کارروائیوں کے درمیان 21 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشتگردوں میں 13 افراد کالعدم تنظیموں کے کارندے ہیں۔ ترجمان محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) کےمطابق مختلف شہروں میں کارروائیوں کے دوران کالعدم تنظیموں کے …

Read More »

ممنوعہ فنڈنگ ضبطگی کیس، پی ٹی آئی کو آخری موقع، الیکشن کمیشن کا فیصلہ سنانے کا عندیہ

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے ممنوعہ فنڈنگ ضبطگی کیس میں پاکستان تحریک انصاف کو تفصیلی جواب جمع کرانے کے لیے آخری موقع فراہم کر دیا۔ خیال رہے کہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کے دستخط سے جاری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی …

Read More »

9 مئی واقعات پر چیئرمین پی ٹی آئی کو بخشنا نہیں چاہیے، خورشیدشاہ

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ 9 مئی واقعات پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کو بخشنا نہیں چاہیے۔ وہ ان تمام واقعات ملوث ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما ملک یوسف ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شامل

پیپلزپارٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی رہنما ملک یوسف نے ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شامل ہونے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) آزاد کشمیر کے رہنما ملک یوسف نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ آزادکشمیر سے …

Read More »