پیپلزپارٹی

پی ٹی آئی رہنما ملک یوسف ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شامل

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی رہنما ملک یوسف نے ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شامل ہونے کا اعلان کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) آزاد کشمیر کے رہنما ملک یوسف نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔

آزادکشمیر سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے رہنما ملک یوسف نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی اور اس موقع پر ساتھیوں سمیت پی پی پی میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔

اس موقع پر بلاول بھٹو زرداری نے پیپلزپارٹی میں شامل ہونے والوں کو خوش آمدید کہا۔ یاد رہے کہ ملک یوسف گزشتہ انتخابات میں آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 10 کوٹلی سے تحریک انصاف کے امیدوار تھے۔

یہ بھی پڑھیں

اعظم نذیر

موجودہ پارلیمنٹ نے پہلا قانون ٹیکس اصلاحات کے بارے میں پاس کیا، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ موجودہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے