پاکستان

شہباز گل کے اشتہاری قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری

شہباز گل

اسلام آباد (پاک صحافت) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گِل کو اشتہاری قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ خیال رہے کہ ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سِپرا نے 2 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا۔ تفصیلی …

Read More »

عمران خان مریم نواز سے متعلق بیان پر معافی مانگیں میں بھی معذرت کر لونگا، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین نے جو مریم نواز کے بارے میں کہا اس پر وہ معافی مانگیں تو میں بھی اپنے بیان پر معافی مانگ لوں گا۔ تٖفصیلات کے مطابق خواجہ آصف نے سینیٹ …

Read More »

توشہ خانہ کیس کی 37 سماعتوں میں چیئرمین پی ٹی آئی صرف 3 بار پیش ہوئے، جج کے ریمارکس

اسلام آباد  (پاک صحافت) اسلام آباد کے جج ہمایوں دلاور کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدال میں توشہ خانہ کیس کی سماعت ہوئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کر رکھی ہے۔ سماعت کے موقع پر جج ہمایوں دلاور نے کہا کہ  اب تک توشہ …

Read More »

سینیٹ نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور کر لیا

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بل وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کی جانب سے سینیٹ میں پیش کیا گیا۔ بل کے متن کے مطابق سرکاری حیثیت میں ملکی سلامتی اور مفاد میں حاصل معلومات کے غیر مجاز انکشاف …

Read More »

وزیرِ اعظم شہباز شریف 1 روزہ دورے پر گوادر پہنچ گئے

شہباز شریف

گوادر (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے بلوچستان کے ضلع گوادر پہنچ گئے۔ خیال رہے کہ گوادر کے دورے میں وفاقی وزراء بھی وزیرِ اعظم شہباز شریف کے ہمراہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ نے گوادر پہنچنے پر …

Read More »

بلاول بھٹو کا سیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ سے رابطہ، اسلاموفوبیا کے خلاف اجتماعی کارروائی کی ضرورت پر زور

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو نے اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے اسلاموفوبیا کے خلاف اقوامِ متحدہ کی اجتماعی کارروائی کی ضرورت پر زور دیا۔ تٖفصیلات کے مطابق وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو نے …

Read More »

پاکستان نے بھارت کو خبردار کر دیا

جھنڈے

پاک صحافت پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع کے اشتعال انگیز اور غیر ذمہ دارانہ بیانات پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اپنے مشرقی ہمسایہ ملک کو خبردار کیا ہے کہ نئی دہلی حملے کے لیے کسی غلط فہمی سے گریز کرے ورنہ اسے اسلام آباد کی جانب سے منہ توڑ …

Read More »

سیکیورٹی ادارے عزم و حوصلے کیساتھ دہشتگردی کی لعنت کا مقابلہ کررہے۔ وزیر داخلہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی ادارے عزم و حوصلے کے ساتھ دہشت گردی کی لعنت کا مقابلہ کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ ملک میں دہشت گردی کا خطرہ موجود ہے، عوام قانون …

Read More »

عدالت نے شہباز گل کو اشتہاری قرار دے دیا

شہباز گل

اسلام آباد (پاک صحافت) عدالت نے فوج کے خلاف بغاوت پر لوگوں کو اکسانے کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل اشتہاری قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی سیشن عدالت کے جج طاہر عباس سِپرا نے شہباز گل کے خلاف افواج پاکستان کے خلاف لوگوں …

Read More »

وزیر اعلی بلوچستان کے 28 کوآرڈینیٹرز اور 2 ترجمانوں کی تعیناتی غیرقانونی قرار

بلوچستان ہائی کورٹ

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان ہائی کورٹ نے وزیراعلی بلوچستان کے 28 کوآرڈینیٹر اور 2 ترجمانوں کی تعیناتی غیرقانونی قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس عامر نواز رانا پر مشتمل بنچ نے ایڈوکیٹ صادق خلجی دائر آئینی درخواست پر محفوظ فیصلہ …

Read More »