پاکستان

انتخابات وقت پر ہوتے نظر نہیں آرہے، منظور وسان

منظور وسان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور مشیر زراعت سندھ منظور وسان نے کہا ہے کہ  عام انتخابات وقت پر ہوتے نظر نہیں آرہے۔ انہوں نے امکان ظاہر کیا ہے کہ نگراں سیٹ اپ دو سال تک چک سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق منظور وسان نے جاری بیان …

Read More »

ترکیہ کے نائب صدر سادت یلماز پاکستان کے دورے پر کراچی پہنچ گئے

کراچی (پاک صحافت) ترکیہ کے نائب صدر سادت یلماز پاکستان کے دورے پر کراچی پہنچ گئے۔ خیال رہے کہ ترکیہ کے نائب صدر سادت یلماز کے کراچی پہنچنے پر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ان کا استقبال کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور ترکیہ کے نائب …

Read More »

پاکستان دوسرا گھر ہے، سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ سعودی وزیر

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) سعودی نائب وزیر کا کہنا ہے کہ پاکستان دوسرا گھر ہے، سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں سعودی نائب وزیر نے کہا ہے کہ پاکستان دوسرا گھر ہے، پاکستان کے معدنیات میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ وزیراعظم …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی بتائیں توشہ خانہ کے تحائف بیچ کر رقم کہاں لگائی۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی بتائیں توشہ خانہ کے تحائف بیچ کر رقم کہاں لگائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو دوسروں سے رسید مانگتے تھے آج خود …

Read More »

پاکستان دہشتگردی کے مقابلے کیلئے افغانستان کو مدد دینے کیلئے تیار ہے۔ وزیر خارجہ

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پاکستان دہشتگردی کے مقابلے کیلئے افغانستان کو مدد دینے کیلئے تیار ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے وزارت خارجہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم بلاکس کی سیاست میں نہیں، دنیا …

Read More »

ہم درست معاشی سمت کیجانب رواں دواں ہیں۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ہم درست معاشی سمت کی جانب رواں دواں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے یقین تھا پاکستان دیوالیہ نہیں ہوگا اور ہماری حکومت نے یہ ثابت …

Read More »

انتخابات میں بھرپور کامیابی کیساتھ پیپلزپارٹی پورے ملک میں حکومت بنائے گی۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ انتخابات میں بھرپور کامیابی کیساتھ پیپلزپارٹی پورے ملک میں حکومت بنائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے ایسا سسٹم بنایا ہے جو حکومت کے ختم ہونے …

Read More »

انتخابات میں تاخیر کا کوئی جواز نہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ انتخابات میں تاخیر کا کوئی جواز نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مردم شماری ہوئی ہے تو اسی پر انتخابات ہونے چاہئیں، الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے وہ انتخابات کرائیں گے، مردم شماری …

Read More »

حکومت نے ریڈیو پاکستان کے ڈیجیٹل میڈیم ویو ٹرانسمیٹر پروجیکٹ کا آغاز کردیا

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے روات میں ریڈیو پاکستان کے ڈیجیٹل میڈیم ویو ٹرانسمیٹر پروجیکٹ کا آغاز کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس موقع پر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل میڈیم ویو ٹرانسمیٹر پروجیکٹ ریڈیو پاکستان کو عالمی میعار کے مطابق بنانے …

Read More »

بروقت الیکشن کیلئے بروقت حکومت چھوڑ رہے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمن

پشاور (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ ہم بروقت الیکشن کے لیے بروقت حکومت چھوڑ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اور جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں زیر علاج باجوڑ دھماکے کے زخمیوں کی …

Read More »