پاکستان

نوازشریف کا وطن واپسی سے قبل مشرق وسطی کے تین ممالک کے دوروں کا امکان

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیراعظم نوازشریف کا وطن واپسی سے قبل مشرق وسطی کے 3 ممالک کے دوروں کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ نوازشریف وطن واپسی سے قبل سعودی عرب، یو اے ای اور قطر کا دورہ کرسکتے ہیں، نوازشریف کے مذکورہ ممالک …

Read More »

سندھ کے اسپتالوں میں دیگر صوبوں سے لوگ علاج کیلئے آتے ہیں، نگراں وزیرِ اعلیٰ

مقبول باقر

کراچی (پاک صحافت) سندھ کے نگراں وزیرِ اعلیٰ جسٹس (ر) مقبول باقر کا کہنا ہے کہ شعبۂ صحت میں سندھ حکومت کی خدمات بہت بہتر ہیں، صوبے کے اسپتالوں میں لوگ دیگر صوبوں سے بھی علاج کے لیے آتے ہیں۔ خیال رہے کہ نگراں وزیرِ اعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول …

Read More »

آڈیو لیکس، بشریٰ بی بی کا کیس سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کے کیس کیساتھ یکجا

بشری بی بی

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بشریٰ بی بی کا کیس سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم الثاقب کے کیس کے ساتھ یکجا کر دیا۔ خیال رہے کہ چیئرمین تحریکِ انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی آڈیو لیکس کیس میں طلبی کے نوٹس کے …

Read More »

پاکستان کا دس لاکھ سے زائد غیر قانونی افغان مہاجرین کو ملک بدر کرنے کا منصوبہ

افغانی

پاک صحافت پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان سیاسی اور سرحدی کشیدگی کے تسلسل میں، کچھ رپورٹس بتاتی ہیں کہ اسلام آباد پاکستان میں مقیم 10 لاکھ سے زائد غیر قانونی افغان مہاجرین کو ملک بدر کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ پاک صحافت کے مطابق منگل کی شب پاکستان …

Read More »

نگراں وزیرِ آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف سے چینی سفیر جیاؤ ژیڈونگ کی ملاقات

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیرِ آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر عمر سیف سے چین کے سفیر جیاؤ ژیڈونگ نے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر چینی سفیر سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ آئی ٹی میں اسٹریٹجک پارٹنر شپ اور …

Read More »

متنازع ٹوئٹ کیس، اعظم سواتی کے دائمی وارنٹ جاری

اعظم سواتی

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد کی عدالت نے تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما سابق وفاقی وزیر  اعظم سواتی کے متنازع ٹوئٹ کرنے کے کیس میں دائمی وارنٹ جاری کر دیے۔؎ تٖفصیلات کے مطابق عدالت نے قرار دیا کہ اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کے باوجود …

Read More »

رانا ثناء اللہ نے نواز شریف کی پاکستان واپسی کے بعد کا ابتدائی پلان بتا دیا

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثناء اللہ نے نواز شریف کی پاکستان واپسی کے بعد کا ابتدائی پلان بتا دیا۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف 21 اکتوبر کو لاہور پہنچیں گے اور اس کے بعد وہ مینارِ پاکستان جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق نجی …

Read More »

حکومتِ پنجاب قرآن بورڈ کو پورا سپورٹ کرے گی، محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعلیٰ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ حکومتِ پنجاب قرآن بورڈ کو پورا سپورٹ کرے گی۔ خیال رہے کہ نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے جامعہ اشرفیہ جا کر مولانا فضل الرحیم کو چیئرمین پنجاب قرآن بورڈ کے عہدے پر تعینات ہونے پر مبارک …

Read More »

میری خواہش ہے کہ عوام میں سے کوئی وزیرِ اعظم بن کر سامنے آئے، فاروق ستار

فاروق ستار

کراچی (پاک صحافت) ایم کیو ایم رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے پاکستان میں ہونے والے آئندہ عام انتخابات سے متعلق بات کرتے ہوئے اپنی خواہش کا ظہار کر دیا۔ فاروق ستار کا کہنا ہے کہ  میری خواہش ہے کہ عوام میں سے کوئی وزیرِ اعظم بن کر سامنے آئے۔ تفصیلات …

Read More »

میرے دورہ لندن کو سیاسی رنگ نہ دیا جائے۔ نگران وزیراعظم

انوار الحق کاکڑ

لندن (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم کا کہنا ہے کہ میرے دورہ لندن کو سیاسی رنگ نہ دیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے دورہ لندن کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش نہ کی جائے، ان کے …

Read More »