پاکستان

ملک بھر میں کل 12 ربیع الاول عقیدت اور احترام کیساتھ منایا جائے گا

عید میلادالنبی

کراچی (پاک صحافت) ملک بھر میں کل 12 ربیع الاول عقیدت اور احترام کیساتھ منایا جائے گا، جس کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عاشقان رسول کی جانب سے کراچی سمیت مختلف شہروں کو برقی قمقموں سے بھی سجایا گیا۔ مختلف شہروں کا ٹریفک پلان بھی جاری کردیا …

Read More »

ن لیگ نے ہمیشہ ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ ن لیگ نے ہمیشہ ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جاتی عمرہ میں چیف آرگنائزر مریم نواز کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کا اجلاس ہوا جس میں رانا ثناءاللہ، پرویز رشید، مریم اورنگزیب، بلال کیانی …

Read More »

فیض آباد دھرنے والوں کو وہی لائے تھے جنہوں نے نواز شریف کیخلاف سازش کی۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ فیض آباد دھرنے والوں کو وہی لائے تھے جنہوں نے نواز شریف کیخلاف سازش کی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فیض آباد دھرنا …

Read More »

ملکی معیشت بحال اور مہنگائی کم ہونا شروع ہوگئی ہے۔ وزیر خزانہ

شمشاد اختر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ ملکی معیشت بحال ہو رہی ہے اور مہنگائی کم ہونا شروع ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ 17 اگست کو نگراں حکومت نے …

Read More »

آرمی چیف کی غیرقانونی معاشی سرگرمیوں میں ملوث افراد کیخلاف پوری قوت کیساتھ کارروائیاں جاری رکھنے کی ہدایت

جنرل عاصم منیر

لاہور (پاک صحافت) آرمی چیف نے غیرقانونی معاشی سرگرمیوں میں ملوث افراد کیخلاف پوری قوت کیساتھ کارروائیاں جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ غیرقانونی معاشی سرگرمیوں کے خلاف قانون …

Read More »

فوجی تنصیبات پر حملوں کی تحقیقات فوج کو ہی کرنی ہے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

گوجرانوالہ (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ فوجی تنصیبات پر حملوں کی تحقیقات فوج کو ہی کرنی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ  نے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث مجرموں …

Read More »

21 اکتوبر کو پتہ چل جائے گا نوازشریف کتنے مقبول لیڈر ہیں۔ محمد زبیر

محمد زبیر

کراچی (پاک صحافت) محمد زبیر کا کہنا ہے کہ 21 اکتوبر کو پتہ چل جائے گا نوازشریف کتنے مقبول لیڈر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کارکنان سے اپیل کی ہے کہ وہ نوازشریف کے استقبال …

Read More »

فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کا سلسلہ بند ہونا چاہئے۔ نگراں وزیر خارجہ

جلیل عباس جیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کا سلسلہ بند ہونا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر اور فلسطین ایک جیسے ہیں۔ اسرائیل سے متعلق پاکستان کا …

Read More »

سندھ اسمبلی کی 80 سے زائد گاڑیوں کے غیرقانونی استعمال کا انکشاف

سندھ اسمبلی

کراچی (پاک صحافت) سندھ اسمبلی کی 80 سے زائد گاڑیوں کے غیرقانونی استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی کے 19 گریڈ کے افسر نے چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمشنر سندھ کو لیگل نوٹس جاری کردیا ہے، نوٹس میں گورنر سندھ، چیئرمین نیب، نگران وزیراعلی سندھ بھی …

Read More »

پیٹرول کی قیمت میں 19 روپے لیٹر کمی کا امکان

پیٹرول

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں ڈالر کی قیمت گرنے کے ساتھ ہی پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا امکان ظاہر کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یکم سے 15 اکتوبر تک ہائی سپیڈ ڈیزل اور پیٹرول کی قیمت میں 5 سے 19 روپے فی لیٹر تک کمی ہوسکتی ہے۔ …

Read More »