اسٹیل ملز

پاکستان اسٹیل ملز کو نجکاری پروگرام سے نکالنے کی منظوری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی کابینہ نے پاکستان اسٹیل ملز کو نجکاری پروگرام سے نکالنے کی منظوری دے دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے پاکستان اسٹیل ملز کارپوریشن کی نجکاری کو نجکاری پروگرام سے نکالنے کی منظوری دے دی ہے۔

مرتضی سولنگی کا مزید کہنا ہے کہ کابینہ نے فلائی جناح کو بین الاقوامی روٹس پر آپریشنز کی منظوری دے دی، تاجکستان اور پاکستان کے درمیان تعاون کے پروٹوکول پر دستخط کی منظوری بھی دی گئی ہے۔

وزیر اطلاعات نے کہا کہ یہ منظوری صنعتی اشیاء اور خدمات کے شعبے میں درآمدات و برآمدات بڑھانے کیلئے ہے۔

یہ بھی پڑھیں

خرم دستگیر

سب سے زیادہ تنقید پارلیمان کے نمائندوں پر ہوتی ہے۔ خرم دستگیر

لاہور (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ تنقید پارلیمان کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے