عامر میر

عام انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے۔ وزیر اطلاعات پنجاب

لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیر اطلاعات پنجاب کا کہنا ہے کہ عام انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیرقانونی غیرملکیوں کے خلاف یکم نومبر سے کریک ڈاؤن ہوگا۔ صوبائی کابینہ نے آئندہ 4 ماہ کیلئے بجٹ کی منظوری دیدی ہے۔

وزیر اطلاعات عامر میر کا مزید کہنا تھا کہ ترقیاتی منصوبوں کیلئے 351 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں، انفارمیشن ٹیکنالوجی کیلئے 2 ارب روپے مختص کئے ہیں، غیرقانونی غیرملکیوں کے خلاف یکم نومبر سے کریک ڈاؤن ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ عام انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے، صوبہ بھر میں 50 ہزار پولنگ سٹیشنز بنائے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

رانا ثناءاللہ

پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے۔ رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے