پاکستان

افغان سر زمین پاکستان کیخلاف دہشتگردی میں استعمال ہو رہی ہے، جان اچکزئی

جان اچکزئی

کوئٹہ (پاک صحافت) گراں وزیرِ اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ آرمی چیف نے ملک دشمن قوتوں کی سازشوں کو ہر محاذ پر ناکام بنایا ہے، افغانستان کی سر زمین پاکستان کے خلاف دہشت گردی میں استعمال ہو رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جان اچکزئی نے پریس کانفرنس …

Read More »

بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کرتے ہیں، نگراں وزیرِ خارجہ

جلیل عباس جیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی کا کہنا ہے کہ پاکستان مقبوضہ کشمیر پر بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ مکمل مسترد کرتا ہے اور مقبوضہ کشمیر پر بھارتی آئین کی بالادستی تسلیم نہیں کرتا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے جلیل …

Read More »

ملیحہ لودھی کا بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے پر سلامتی کونسل کو خط لکھنے کا مشورہ

ملیحہ لودھی

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق سفیر ملیحہ لودھی نے بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے پر فوری سلامتی کونسل کو خط لکھنے کا مشورہ دے دیا۔ ملیحہ لودھی نے کہا کہ عالمی سطح پر مسئلہ کشمیر اٹھائیں، سلامتی کونسل کو بتایا جائے کہ ان کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہو رہی …

Read More »

بھارتی سپریم کورٹ بی جے پی کی کارکن بن گئی، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیراعظم شہباز شریف نے مقبوضہ کشمیر سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کر دیا اور کہا ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ نے بی جے پی کی پالیسی پر ایک کارکن بن کر عمل کیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک …

Read More »

بھارتی سپریم کورٹ نے تاریخی جرم کیا ہے، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور نائب صدر مریم نواز نے مقبوضہ کشمیر سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ نے تاریخی جرم کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز نے جاری …

Read More »

غیر شرعی نکاح کیس قابلِ سماعت قرار

اسلام آباد (پاک صحافت) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانیٔ پی ٹی آئی اور اہلیہ کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت قرار دے دیا۔ خیال رہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت سول جج قدرت …

Read More »

ن لیگ سندھ میں باضابطہ انتخابی مہم شروع کر رہی ہے، کھیئل داس کوہستانی

کراچی (پاک صحافت) مسلم لیگ ن سندھ کے صدر اقلیتی ونگ کھیئل داس کوہستانی کا کہنا ہے کہ سندھ میں ن لیگ باضابطہ طور پر انتخابی مہم شروع کرنے جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کھیئل داس کوہستانی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ن لیگ لیاری، کیماڑی، ملیر …

Read More »

اماراتی اور چینی کمپنیوں کا پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار

ایل این جی

اسلام آباد (پاک صحافت) متحدہ عرب امارات اور چین کی دو کمپنیوں پر مشتمل کنسورشیم نے پاکستان میں 50 کروڑ ڈالر تک سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے ذرائع نے کہا ہے کہ کنسورشیم میں شامل سرمایہ کاروں نے …

Read More »

اسرائیلی دہشتگردی کیخلاف وائٹ کوٹ مارچ، ڈاکٹروں کی بڑی تعداد میں شرکت

وائٹ کورٹ مارچ

کراچی (پاک صحافت) غزہ پر اسرائیل کی ریاستی دہشت گردی کا سامنا کرنے والے فلسطینی عوام اور ڈاکٹروں سے اظہار یکجہتی کیلئے کراچی میں وائٹ کوٹ مارچ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق غزہ و فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے اسٹیڈیم روڈ پر وائٹ کوٹ مارچ کیا گیا۔ نگران وزیر صحت سندھ سعد …

Read More »

بلاول بھٹو کو ان کے والد سنجیدہ نہیں لیتے تو ہم کیوں لیں۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

شیخوپورہ (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو کو ان کے والد سنجیدہ نہیں لیتے تو ہم کیوں لیں۔ تفصیلات کے مطابق سینئر لیگی رہنما اور سابق وفاقی وزیر جاوید لطیف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن آج بھی میثاق جمہوریت …

Read More »