بلاول

چیئرمین پیپلزپارٹی اچانک دبئی روانہ ہوگئے

کراچی (پاک صحافت) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو اچانک دبئی روانہ ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کراچی ایئرپورٹ کے وی آئی پی ٹرمینل سے دبئی چلے گئے ہیں، وہ نجی طیارے سے روانہ ہوئے، ان کے ہمراہ پی پی رہنما شرجیل میمن اور بلاول ہاوس کی سیکیورٹی سے منسلک اہلکار بھی روانہ ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ بلاول بھٹو ان دنوں فروری میں ہونے والے الیکشن کی تیاریوں میں مصروف تھے کہ اچانک دبئی چلے گئے، بتایا گیا ہے کہ وہ پیر کو وطن واپس پہنچ جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

آصف زرداری

کسی صورت زمینوں پر قبضے کی اجازت نہیں دوں گا۔ صدر آصف زرداری

کراچی (پاک صحافت) صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ کسی صورت زمینوں پر قبضے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے