کیپٹن صفدر

پی ٹی آئی نے 10 سال میں خیبرپختونخوا کیلئے کچھ نہیں کیا۔ کیپٹن صفدر

پشاور (پاک صحافت) کیپٹن صفدر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے 10سال میں خیبرپختونخوا کیلئے کچھ نہیں کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر سے 2 سابق ارکان قومی اسمبلی نے ملاقاتیں کی ہیں۔ انہوں نے غازی گلاب جمال اور مسرت احمد زیب کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی ہے۔

ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں نے مشاورت کے بعد فیصلہ کرنے کا جواب دیا. کیپٹن (ر) صفدر نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں مسلم لیگ (ن) کو مزید مضبوط بنائیں گے۔

یاد رہے کہ غازی گلاب جمال کا تعلق تحریک انصاف سے ہے جبکہ مسرت احمد زیب کا تعلق اے این پی سے ہے۔

یہ بھی پڑھیں

وزیرِ اعظم کی صدر اسلامی ترقیاتی بینک سے ملاقات

(پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف کی سعودی عرب میں اسلامی ترقیاتی بینک کے صدر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے