سابق وفاقی وزیر وقار احمد کی ن لیگ میں شمولیت

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وفاقی وزیر وقار احمد خان نے پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں سابق وفاقی وزیر وقاراحمد خان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر مقام نے کہا ہے کہ ملک بھر سے سیاستداں نواز شریف کی لیڈر شپ میں ن لیگ میں شامل ہو رہے ہیں۔

واضح رہے کہ امیر مقام کا کہنا ہے کہ خیبر پختون خوا سے مزید کئی نام ن لیگ میں شامل ہوں گے۔ اس موقع پر وقار احمد خان نے کہا کہ ڈار صاحب کی سربراہی میں ن لیگ کے پاس بہترین معاشی ٹیم ہے۔

یہ بھی پڑھیں

اسحاق ڈار

امریکی پابندیوں کی پروا نہیں، وہ کریں گے جو قومی مفاد میں ہوگا۔ اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے