پاکستان

سوار محمد حسین شہید کا 52 واں یوم شہادت، پاک فوج کے سربراہان کا خراج عقیدت

سوار محمد حسین

راولپنڈی (پاک صحافت) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے سوار محمد حسین شہید نشان حیدر کے 52 ویں یوم شہادت کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 1971ء کی پاک بھارت جنگ کے …

Read More »

نواز شریف نے پاکستان کو ایران اور چین کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا

نواز شریف

پاک صحافت پاکستان کے سابق وزیر اعظم نے پڑوسیوں کے ساتھ تعلقات کی بہتری کو بین الاقوامی میدان میں ملک کی پوزیشن کو مستحکم کرنے کی پالیسی قرار دیتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران اور چین کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔ اتوار کو پاکستانی …

Read More »

عوام کو چور چور کے ترانے پر لگا کر بانی پی ٹی آئی سارا مال ہڑپ کرگیا، پرویز خٹک

پرویز خٹک

نوشہرہ (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز (پی ٹی آئی پی) کے چیئرمین پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عوام کو چور چور کے ترانے میں لگایا اور خود سارا مال ہڑپ کرگیا۔ تفصیلات کے مطابق نوشہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے …

Read More »

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر دورۂ امریکا کیلئے روانہ

راولپنڈی (پاک صحافت) پاک فوج کے سربراہ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر دورۂ امریکا کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔ خیال رہے کہ سید عاصم منیر کا بطور آرمی چیف یہ امریکا کا پہلا دورہ ہے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف سرکاری دورے …

Read More »

جیل میں دیسی مرغے کھا کر بانی پی ٹی آئی اپنا ذہنی توازن کھو بیٹھے ہیں، عابد شیر علی

عابد شیر علی

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ جیل میں دیسی مرغے کھا کر بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اپنا ذہنی توازن کھو بیٹھے ہیں، وہ اپنے ہی نرغے میں آگئے۔ عابد شیر علی نے کہا کہ ٹرائل مکمل ہو …

Read More »

شیری رحمٰن کی فلسطین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی مذمت

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما شیری رحمٰن نے انسانی حقوق کے عالمی دن پر فلسطین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر شیری رحمٰن نے اپنے بیان میں کہا کہ آج ایک طرف دنیا انسانی حقوق کا عالمی …

Read More »

نگراں حکومت کا کام سیکیورٹی تھریٹ دینے والوں کیخلاف کارروائی کرنا ہے، حافظ حسین احمد

حافظ حسین احمد

اسلام آباد (پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے رہنما حافظ حسین احمد کا کہنا ہے کہ نگراں حکومت کا کام سیکیورٹی تھریٹ سے آگاہ کرنا نہیں تھریٹ دینے والوں کے خلاف کارروائی کرنا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ جے یو آئی انتخابات کا التوا …

Read More »

مسلم لیگ ن سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ، آئی پی پی نے حلقوں، امیدواروں کی فہرست بنا لی

لاہور (پاک صحافت) استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) نے مسلم لیگ ن سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے لیے حلقوں اور امیدواروں کی فہرست بنا لی۔ ذرائع کے مطابق اسحاق خاکوانی، عون چوہدری، نعمان لنگڑیال پر مشتمل کمیٹی نے فہرست تیار کی۔ تفصیلات کے مطابق آئی پی پی کی سیٹ ایڈجسٹمنٹ …

Read More »

اسرائیل غزہ میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی کررہا ہے، نگراں وزیراعظم

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی کر رہا ہے۔ نگراں وزیراعظم کا کہنا ہے کہ غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم باعثِ تشویش ہیں، عالمی برادری غزہ میں جنگ بندی کے لیے فوری …

Read More »

اسرائیل فلسطینیوں کو بدترین نسل کشی کا نشانہ بنا رہا ہے، صدرِ مملکت

صدر مملکت عارف علوی

اسلام آباد (پاک صحافت) صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے انسانی حقوق کے عالمی دن پر جاری اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اسرائیل فلسطینیوں کو بدترین نسل کشی کا نشانہ بنا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فلسطینیوں پر ریاستی دہشت گردی پر عالمی برادری اسرائیل کے خلاف کارروائی …

Read More »