پاکستان

نیب ریاستی نہیں بلکہ ایک سیاسی ادارہ بن چکا ہے۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

لاہور (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو نیب اس وقت ریاستی نہیں بلکہ ایک سیاسی ادارہ بن چکا ہے۔ جس کو پی ٹی آئی حکومت اپنے مفاد کے لئے مخالفین کے خلاف استعمال کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد …

Read More »

نالائق حکومت نے عوام کا جینا محال کردیا ہے۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی نالائق حکومت نے اپنی عوام کش پالیسیوں سے عوام کا جینا محال کردیا ہے۔ آئے روز بڑھتی مہنگائی سے تنگ عام شہری خودکشی پر مجبور ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری ایک …

Read More »

قائدحزب اختلاف کیلئے یوسف رضا گیلانی میدان میں آگئے

یوسف رضا گیلانی

لاہور (پاک صحافت) سینیٹ میں قائد حزب اختلاف کے لئے پیپلزپارٹی کی جانب سے یوسف رضا گیلانی میدان میں آگئے ہیں۔ انہوں نے اپوزیشن لیڈر کے لئے درخواست جمع کروادی ہے۔ اس دوران ان کے ہمراہ دیگر پی پی رہنما بھی موجود تھے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب …

Read More »

اب نیب میرا کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز نے کہا ہے کہ نیب کی جانب سے انتقامی کارروائیوں کا دور ختم ہوچکا اب نیب میرا کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔ عمران خان کے کہنے پر اب احتساب کے بہانے مجھے کوئی شکار نہیں کرسکے گا۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات …

Read More »

نیب نے مریم نواز کی پیشی ملتوی کردی

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) نیب نے مریم نواز کو آج طلب کرلیا تھا لیکن اب اعلامیہ جاری کرتے ہوئے نیب نے ان کی پیشی ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جبکہ پیشی کی نئی تاریخ بعد میں اعلان کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو نیب کی جانب سے …

Read More »

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما بھی کورونا کا شکار

دانیال عزیز

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما دانیال عزیز بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔ اس وقت وزیراعظم عمران خان سمیت متعدد سیاستدانوں کو کورونا وائرس کی تیسری لہر نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس اس وقت ملک بھر میں تیزی …

Read More »

حکومت اوچھے ہتھکنڈوں سے باز آجائے۔ عطاءاللہ تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت اوچھے ہتھکنڈوں سے باز آجائے۔ سیاسی انتقام اور ظلم و جبر کے خلاف پرامن احتجاج کرتے رہیں گے۔ نیب چوروں کو بچانے میں ناکام ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عطاءاللہ تارڑ نے نیب …

Read More »

وفاق کی سازشوں کے باوجود ترقیاتی کام جاری رہے گا۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے جاری تمام سازشوں کے باوجود سندھ کی تعمیر و ترقی کے لئے منصوبے جاری رہیں گے۔ وفاق نے جھوٹے وعدوں کے علاوہ کچھ نہیں دیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کے ترجمان مرتضی وہاب نے لانڈھی …

Read More »

پیشی کے دوران کارکن کوئی رکاوٹ برداشت نہیں کریں گے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ مریم نواز کی پیشی کے دوران کارکن قافلوں کی شکل میں نیب آفس پہنچ جائیں گے اور اس حوالے سے کوئی رکاوٹ برداشت نہیں ہوگی۔ حکومت ن لیگ کےکارکنوں سے خوفزدہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا …

Read More »

جے یو آئی کے رہنما پر قاتلانہ حملہ

جے یو آئی

پشاور (پاک صحافت) جے یو آئی کے رہنما پر بم سے قاتلانہ حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ جمعیت علمائے اسلام فاٹا کے سالار عبدالسلام حقانی قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی فاٹا کے سالار عبدالسلام …

Read More »