پاکستان

ملک میں کورونا کے وار جاری، مزید 50 افراد کا انتقال، 1196 نئے کیسز کی تصدیق

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا کے وار جاری ہیں، این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 50افراد مہلک وائرس کے باعث انتقال کر گئے۔  سرکاری اعداد و شمار کے مطابق سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اب تک  ملک میں کورونا سے ہلاکتوں …

Read More »

قانون کو نظر انداز کرنے سے مسائل جنم لیتے ہیں: چیف جسٹس

قانون کو نظر انداز کرنے سے مسائل جنم لیتے ہیں

اسلام آباد(پاک صحافت) عدالت عظمیٰ میں سینیٹ الیکشن سے متعلق صدارتی ریفرنس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ قانون کو نظر انداز کرنے سے مسائل جنم لیتے ہیں قانون میں جو بھی درج ہے اس پر نیک نیتی سے عمل کرنا …

Read More »

سری لنکا نے ہائی پرفارمنس اسپورٹس کمپلیکس وزیر اعظم عمران خان کے نام سے منسوب کردیا

عمران خان

کولمبو (پاک صحافت) سری لنکا نے ہائی پرفارمنس اسپورٹس کمپلیکس وزیر اعظم عمران خان کے نام سے منصبوب کردیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق سری لنکا میں وزیراعظم عمران خان کو بطور کھلاڑی خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ہائی پرفارمنس اسپورٹس کمپلیکس عمران خان کے نام سے منسوب کردیا گیا۔ خیال …

Read More »

کتے کے کاٹنے پر مقامی ایم پی اے معطل ہوگا، عدالتی فیصلہ

کتے کا کاٹنا

سکھر (پاک صحافت) ہائی کورٹ سندھ نے  شہریوں کے تحفظ سے متعلق بڑا فیصلہ جاری کر دیا،  ذرائع کے مطابق سندھ ہائی کورٹ نے صوبے میں کتوں کے کاٹنے کے واقعات پر اہم ریمارکس دیتے ہوئے اراکین اسمبلی کے لئے مشکل کھڑی کردی ہے۔ کتوں کے کاٹنے سے متعلق عدالت …

Read More »

نواز شریف کا اپنے کارکنوں کو اہم پیغام ،نئے انتخابات کی تیاری کی ہدایت

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے لندن سے اپنے کارکنوں کے نام اہم پیغام جاری کیا گیا ہے،نواز شریف نے کارکنوں کو نئے انتخابات کی تیاری کی ہدایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد …

Read More »

عمران خان سے بات اور مشاورت ہوتی رہتی ہے لیکن وہ میرے لیڈر ہیں: عارف علوی

عارف علوی

اسلام آباد(پاک صحافت) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ عمران خان سے بات اور مشاورت ہوتی رہتی ہے لیکن وہ میرے لیڈر ہیں وزیراعظم سینیٹ الیکشن کے نتائج پراسمبلیاں نہیں توڑیں گے،سینیٹ کا نتیجہ کچھ بھی ہو وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ لینے کا نہیں کہوں گا۔ …

Read More »

کورونا وائرس سے مزید 41 افراد جاں بحق، 1050 نئے کیسز بھی رپورٹ

کورونا

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا کی دوسری لہر جاری ہے، سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 41 افراد کورونا کے باعث دم توڑ گئے، دوسری جانب 1 ہزار 50 نئے کیسز بھی رپورٹ کئے گئے ہیں۔  این سی او سی کے مطابق …

Read More »

کراچی الیکٹرک کا حکومت سے 1400 میگاواٹ بجلی خریداری کا معاہدہ طے

بجلی

کراچی (پاک صحافت) کراچی الیکٹرک کا حکومت سے 1400 میگاوات بجلی خریداری کا معادہ طے ہوگیا ہے،  ذرائع کے مطابق کے الیکٹرک حکام نے بتایا کہ کے الیکٹرک کا حکومت سے 1400 میگاواٹ بجلی خریداری کا معاہدہ طے ہوا ہے ،معاہدہ منظوری کیلئے کابینہ کی توانائی کمیٹی کوبھیج دیا گیا …

Read More »

این اے 75 ضمنی انتخابات میں پریزائیڈنگ افسران نے نتائج میں رد و بدل کیا، ریٹرننگ افسر

پولنگ

اسلام آباد (پاک صحافت)  ڈسکہ این اے 75 کے ضمنی انتخابات سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی، این اے 75 میں ضمنی انتخاب کے موقع پر تعینات ریٹرننگ افسر نے الیکشن کمیشن کو بتایا ہے کہ پریزائیڈنگ افسران نے نتائج میں رد و بدل کیا، 14 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ …

Read More »