پاکستان

اسلام آباد، غیر ملکی مبصرین کا پولنگ اسٹیشنز کا دورہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں عام انتخابات کے لیے پولنگ کاعمل جاری ہے، دولت مشترکہ کے وفد اور غیر ملکی مبصرین نے اسلام آباد کے پولنگ اسٹیشنز کا دورہ کیا۔ دولت مشترکہ کے وفد اور غیر ملکی مبصرین نے انتخابی امور کے معاملات اور پولنگ اسٹیشنز کا جائزہ …

Read More »

ملک بھر میں موبائل فون سروس عارضی طور پر معطل

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ ملک میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات میں قیمتی جانوں کا ضیاع ہوا ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ امن و امان قائم رکھنے، ممکنہ خطرات سے نمٹنے کے لیے حفاظتی اقدامات ضروری ہیں۔ تتفصیلات کے مطابق کراچی، لاہور …

Read More »

سابق وزیراعظم شہباز شریف نے ووٹ کاسٹ کر دیا

(پاک صحافت) سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے این اے 127 کے پولنگ اسٹیشن نمبر 82 پر اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی کے لیے ووٹ ڈالیں گے تو …

Read More »

ملک بھر میں عام انتخابات آج، تقریباً 13 کروڑ ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے انتخابات آج ہوں گے، تقریباً 13 کروڑ ووٹر صبح 8 سے شام 5 بجے تک ووٹ ڈالیں گے۔ ملک کے 855 قومی اور چاروں صوبائی اسمبلی کے حلقوں میں ووٹرز تاریخ کے سب سے زیادہ 17 ہزار 816 امیدواروں …

Read More »

الیکشن سے ایک دن قبل پریزائیڈنگ افسران کے تبادلوں پر تشویش ہے۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ الیکشن سے ایک دن قبل پریزائیڈنگ افسران کے تبادلوں پر تشویش ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی کا کہنا ہے کہ بتایا جائے الیکشن سے ایک دن پہلے رات دیر گئے کس کے کہنے پر یہ تبدیلی ہوئی؟ …

Read More »

عام انتخاب کیلئے رینجرز، پاک فوج اور پولیس کے سیکیورٹی انتظامات مکمل

رینجرز

کراچی (پاک صحافت) عام انتخاب میں امن وامان قائم کرنے کیلیے رینجرز، پاک فوج اور پولیس کے سیکیورٹی انتظامات مکمل ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رینجرز کے ترجمان نے کہا ہے کہ کراچی سمیت سندھ بھر میں رینجرز کے 10 ہزار اہلکار تعینات کیے گئے ہیں، 6 ہزار اہلکار کراچی کے …

Read More »

1970 کے بعد ملک میں 12ویں جمہوری انتخابات کل ہورہے

الیکشن

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں 1970 کے بعد کل 12ویں جمہوری انتخابات ہو رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صبح آٹھ بجے شروع ہونے والی پولنگ کے زریعے ووٹرز قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 855 حلقوں میں امیدوار چنیں گے۔ ملک بھر میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 12 کروڑ 85 لاکھ …

Read More »

الیکشن کے دن افغانستان اور ایران کے ساتھ تمام بارڈر بند کرنے کا فیصلہ

طورخم بارڈر

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت نے الیکشن کے دن افغانستان اور ایران کے ساتھ تمام بارڈر بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ بارڈر پیدل اور مال برداری کیلئے بند رہیں گے۔ ملک میں عام انتخابات کیلئے پولنگ کل بروز …

Read More »

جے یو آئی رہنما حافظ حمداللہ پر قاتلانہ حملہ

حافظ حمداللہ

چمن (پاک صحافت) چمن میں میزئی اڈہ طور پل کے مقام پر جمیعت علمائے اسلام (ف) کے رہنما حافظ حمد اللہ پر قاتلانہ حملہ کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے حافظ حمداللہ کی گاڑی پر فائرنگ کی، یہ فائرنگ پانچ منٹ تک جاری رہی۔ تاہم، گاڑی بم پروف …

Read More »

حکومت دہشت گردانہ واقعات میں ملوث مجرمان کی گرفتاری یقینی بنائے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ حکومت دہشت گردانہ واقعات میں ملوث مجرمان کی گرفتاری یقینی بنائے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے بلوچستان کے علاقوں قلعہ سیف اللہ اور پشین میں ہوئے دھماکوں میں 29 افراد کے جاں بحق ہونے …

Read More »