ملیحہ لودھی

عالمی عدالت انصاف کی رولنگ اسرائیل کی شکست ہے۔ ملیحہ لودھی

اسلام آباد (پاک صحافت) ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ عالمی عدالت انصاف کی رولنگ اسرائیل کی شکست ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق سفیر ملیحہ لودھی نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت نے غزہ میں نسل کشی روکنے اور ایک ماہ میں رپورٹ پیش کرنے کا کہا ہے، یہ مایوس کن ہے کہ جنگ بندی سے متعلق حکم نہیں آیا۔

سابق سفیر نے کہا کہ آئی سی جے نے حکم میں کہا کہ غزہ میں نسل کشی ہوئی ہے ثابت کرنا باقی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

خرم دستگیر

سب سے زیادہ تنقید پارلیمان کے نمائندوں پر ہوتی ہے۔ خرم دستگیر

لاہور (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ تنقید پارلیمان کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے