پاکستان

دہشتگرد پاکستان کے دشمن ہیں، دشمنوں کا خاتمہ کریں گے، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے صدر ‎شہباز شریف نے قلعہ سیف اللہ میں جے یو آئی ف کے دفتر کے باہر دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ ‎شہباز شریف نے قیمتی جانوں کے نقصان پر متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی اور اظہارِ افسوس کرتے ہوئے زخمی ہونے والوں …

Read More »

ملک دشمن عناصر امن عامہ کی صورتحال خراب کرنا چاہتے ہیں، محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے قلعہ سیف اللہ دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ملک دشمن عناصر امن عامہ کی صورتحال خراب کرنا چاہتے ہیں۔ ایک بیان میں محسن نقوی نے کہا کہ دھماکے میں جانی نقصان پر دلی دکھ اور افسوس ہوا ہے، …

Read More »

دھماکے افسوسناک، حکومت انتخابات کے پُرامن انعقاد کیلئے پُرعزم ہے، نگراں وزیراعظم

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ضلع پشین کے علاقے خانوزئی اور قلعہ سیف اللہ میں دھماکوں کی مذمت کی ہے۔ ان واقعات سے متعلق اپنے بیان میں نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ امن و امان کی صورتحال کو سبوتاژ کرنے کی …

Read More »

الیکشن سے چند گھنٹے قبل بلوچستان میں 2 دھماکے، 24 افراد جاں بحق، 52 زخمی

کوئٹہ (پاک صحافت) الیکشن سے چند گھنٹے پہلے بلوچستان میں دہشتگردی کے 2 واقعات میں 24 افراد جاں بحق اور 52 زخمی ہوگئے۔ پہلا دھماکا ضلع پشین میں خانوزئی کے علاقے میں آزاد امیدوار اسفند یار کاکڑ کے دفتر کے باہر ہوا جس میں 12 افراد جاں بحق اور 30 …

Read More »

دھماکا افسوسناک، الیکشن ہوں گے، جان اچکزئی

جان اچکزئی

کوئٹہ (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ اگر کوئٹہ میں زخمیوں کو علاج کی سہولت نہیں مل سکی تو دوسرے شہروں میں بھیجیں گے۔ پشین میں دھماکے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جان اچکزئی نے کہا کہ ابتدائی معلومات کے مطابق دھماکا …

Read More »

انتخابی عمل میں کسی بھی شکایت کی صورت میں داخلی قانونی حل موجود ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے انتخابات پر اقوام متحدہ ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کے دفتر کے بیان پر ردعمل دیا ہے۔ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ انتخابی عمل میں کسی بھی شکایت کی صورت میں داخلی قانونی حل موجود ہیں۔ ممتاز …

Read More »

نوازشریف 2014 کے دھرنے کے دوران اقتدار اور ملک چھوڑنے کیلئے تیار تھے۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف 2014 کے دھرنے کے دوران اقتدار اور ملک چھوڑنے کیلئے تیار تھے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینیئر رہنما خورشید شاہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ نواز شریف نے کہا مجھے صرف آصف علی زرداری ہی بچا …

Read More »

الیکشن 2024 میں دھاندلی کی بو آرہی ہے۔ شازیہ مری

شازیہ مری

سانگھڑ (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ الیکشن 2024 میں دھاندلی کی بو آرہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) ترجمان اور این اے 209 سے امیدوار شازیہ مری نے کہا ہے کہ ن لیگی قائد نواز شریف نے ووٹ کو عزت دینے کے …

Read More »

شفاف انتخابات ہوئے تو پیپلزپارٹی اکثریت حاصل کرے گی۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ اگر شفاف انتخابات ہوئے تو پیپلزپارٹی اکثریت حاصل کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنماء اور میئر کراچی مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو تعمیر اور ترقی کا منشور لے کر آئے ہیں۔ چیئرمین پیپلزپارٹی نے پورے ملک میں …

Read More »

پی ٹی آئی کو اسرائیل اور بھارت سے فنڈنگ ہوتی ہے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کو اسرائیل اور بھارت سے فنڈنگ ہوتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمن نے ڈیرہ اسماعیل خان میں اپنے انتخابی حلقے میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »