پاکستان

شہبازگل کے بعد پوری پی ٹی آئی سیدھی ہوگئی۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

فیصل آباد (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ شہبازگل کی مرمت کے بعد پی ٹی آئی کی پوری ٹیم سیدھی ہوگئی ہے، اب یہ سب معافیاں مانگ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

بھارتی حکومت آزادی سے متعلقہ واقعات کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش کررہی ہے، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفترخارجہ عاصم افتخار احمد کا کہنا ہے کہ بھارتی حکومت آزادی سے متعلقہ واقعات کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش کررہی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے یوم آزادی کے موقع کو تقسیم کی ہولناک یادوں سے منسوب کرنے …

Read More »

پی ٹی آئی کے متعدد رہنماوں کا پیپلزپارٹی میں شمولیت کا فیصلہ

پی ٹی آئی

لاہور (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے متعدد بڑے رہنماوں کی جانب سے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا امکان ہے، آئندہ چند روز میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی نواب زادہ افتخار احمد خان نے ایک انٹرویو میں دعوی کیا ہے کہ جنوبی …

Read More »

وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ نے پولیس کو بنی گالا پر چھاپے سے روک دیا

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے آئی جی پولیس اسلام آباد کو تحریک انصاف کے رہنما شہبازگل کے ڈرائیور کی گرفتاری کیلئے بنی گالا پر چھاپے سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ نے سعودی عرب سے آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر سے …

Read More »

عمران خان پر فارن فنڈنگ کیس ثابت شدہ ہے۔ رہنما ن لیگ

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) رہنما ن لیگ ملک نور اعوان کا کہنا ہے کہ عمران خان پر فارن فنڈنگ کیس ثابت شدہ ہے، اب صرف اسے منطقی انجام تک پہنچانا باقی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن جاپان کے صدر ملک نور اعوان نے پارٹی کی مجلس عاملہ سے خطاب …

Read More »

عمران خان امریکی اور بھارتی شہریوں سے فنڈز اکٹھے کرتے رہے، بلاول

بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان امریکی اور بھارتی شہریوں سے فنڈز اکٹھے کرتے رہے اور خیراتی مقاصد کے لیے اکٹھے کیے گئے پیسے ذاتی، پارٹی مقاصد پر استعمال کرتے رہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

احسن اقبال تحریک انصاف اور امریکی لابنگ فرم کے معاہدے کی تفصیلات منظرعام پر لے آئے

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور امریکی لابنگ فرم کے معاہدے کی تفصیلات منظرعام پر لے آئے۔ اس حوالے سے انہوں نے ٹوئٹر پر کچھ تصاویر بھی شیئر کردی ہیں۔ تفصیلات …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

پیٹرول

اسلام آباد (پاک صحافت) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے نئی سمری پر کام شروع کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے …

Read More »

پاک ترک معاہدہ تجارتی اہداف کے حصول میں معاون ہوگا، وزیر اعظم شہباز شریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان اور ترکی کے درمیان ہونے والے معاہدے کو اہمیت کا حامل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاک ترک معاہدہ تجارتی اہداف کے حصول میں معاون ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں وزیرعظم …

Read More »

مسئلہ کشمیر ہر پاکستانی کیلئے بہت اہم ہے، وزیر خارجہ

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر ہر پاکستانی کیلئے بہت اہم ہے۔انہوں نے کہا کہ بھارت میں جو اسلامو فوبک بیانات دئیے گئے ، اسلاموفوبک مذمتی بیانات کو بھی ہم نے عالمی سطح پر اٹھایا …

Read More »